Browsing Category

تازہ ترین

سندھ کلچرل فورم کی جانب سے سکرنڈ کے نواحی گاؤں پنہون خان زئنور میں سندھ کے مزاحمتی اور رومانوی شاعر…

سکرند رپورٹ راج کمار اوڈ: سندھ کلچرل فورم کی جانب سے سکرنڈ کے نواحی گاؤں پنہون خان زئنور میں سندھ کے مزاحمتی اور رومانوی شاعر ڈاکٹر آکاش انصاری کی یاد میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ انہیں شاعری اور کلام کے ذریعے خراج عقیدت پیش کیا گیا۔…

سندھ و بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹری مرحوم کے بی رند کی نماز جنازہ مذہبی روایات کے مطابق مرحبہ ہال…

سکرنڈ (رپورٹ راج کماراوڈ) سندھ و بلوچستان کے سابق چیف سیکریٹری مرحوم کے بی رند کی نماز جنازہ مذہبی روایات کے مطابق مرحبہ ہال میں ادا کی گئی جہاں قرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کا اہتمام کیا گیا- جہاں دعائے سلام کی جانب سے مرحوم کے ایصال ثواب کے…

جیے سندھ محاذ کے ضلعی رہنما ساگر ملاح جنہیں تین ماہ قبل سکرنڈ سے اغوا کیا گیا تھا، نواب شاہ اے سیکشن…

سکرند رپورٹ راج کمار اوڈ: جیے سندھ محاذ کے ضلعی رہنما ساگر ملاح جنہیں تین ماہ قبل سکرنڈ سے اغوا کیا گیا تھا، نواب شاہ اے سیکشن تھانے سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ساگر ملاح کو تین ماہ قبل قانون نافذ کرنے والے اداروں اور پولیس نے اغوا کیا تھا، جس…

ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا

دالبندین،14 جون – ڈپٹی کمشنر چاغی عطاء المنعم کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ ایجوکیشن گروپ کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف شعبوں کے ممبران نے شرکت کی۔ اجلاس میں ضلع چاغی میں تعلیمی بہتری کے لیے جاری کوششوں کا جائزہ لیا گیا اور مستقبل کے لائحہ عمل…

ضلع حب میں بچوں کو موذی امراض سے بچانے کے لیے بگ کیچ اپ ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا

حب،14 جون: ضلع حب میں بچوں کو موذی امراض سے بچانے کے لیے بگ کیچ اپ ویکسی نیشن مہم کا آغاز کر دیا گیا۔ اس سلسلے میں جام غلام قادر گورنمنٹ ہسپتال میں ایک تقریب منعقد ہوئی جس کی صدارت ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر حب علی رضا کھوسہ نے کی۔تقریب میں میئر…

شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے…

مستونگ، 14 جون: شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ میں ورلڈ بلڈ ڈونر ڈے کی مناسبت سے خون عطیہ کرنے کے کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا، جس میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کر کے خون عطیہ کیا۔ کیمپ کے ساتھ ساتھ ایک آگاہی واک بھی…

ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام بیگ کیچ اپ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایک مؤثر اور معلوماتی آگاہی تقریب…

گوادر: ضلعی محکمہ صحت کے زیر اہتمام بیگ کیچ اپ ویکسینیشن مہم کے حوالے سے ایک مؤثر اور معلوماتی آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس مہم کا آغاز 16 جون سے ہو رہا ہے جو 28 جون تک جاری رہے گا۔ اس دوران پیدائش سے لے کر پانچ سال تک کی عمر کے تمام…

حفاظتی ٹیکہ جات سے متعلق آگاہی ورکشاپ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد…

لورالائی، 14 جون: حفاظتی ٹیکہ جات سے متعلق آگاہی ورکشاپ ڈپٹی کمشنر میران بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں منعقد ہوئی، جس میں ڈی ایچ او لورالائی ڈاکٹر عبدالحمید لہڑی، ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر شاہ زمان، کمیونیکیشن آفیسر کامنیٹ ​​(یونیسیف)، ڈی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے…

کوئٹہ، 14 جون:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی وزراء اور اراکین اسمبلی نے ملاقات کی. ملاقات میں ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی محترمہ غزالہ گولہ بھی شریک تھیں ملاقات میں آئندہ مالی سال کے بجٹ، عوامی فلاح و…

ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ”زہرو سے ہیرو” ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ…

کوئٹہ، 14 جون: ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کیپٹن (ر) مہراللہ بادینی نے ''زہرو سے ہیرو'' ویکسینیشن مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ یہ مہم بلوچستان بھر، بالخصوص کوئٹہ میں 16 جون سے شروع کی جا رہی ہے، جس کے دوران 2 لاکھ 53 ہزار بچوں کو مختلف بیماریوں سے…