Browsing Category

پاکستان

آئی ٹی سی این ایشیا 2026، پاکستان کی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری کا اہم پلیٹ فارم

کراچی، 24 ستمبر 2026 آئی ٹی سی این ایشیا 2026 پاکستان کی ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی اور عالمی شراکت داری کے فروغ کیلئے اہم پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آ رہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کی معاونت سے منعقد ہونے والا آئی ٹی سی این ایشیا…

معاشی استحکام سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ تک دوبارہ رسائی ملی: آئی ایم ایف سربراہ

اسلام آباد، 23 ستمبر 2026 عالمی مالیاتی فنڈ کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے کہا ہے کہ اصلاحات پر مضبوط عمل درآمد اور معاشی استحکام نے پاکستان کو عالمی مارکیٹ تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے میں مدد دی ہے۔ کرسٹالینا جارجیوا نے سماجی…

پاکستان کی مکمل توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی پر مرکوز ہے: شہباز شریف

اسلام آباد، 24 ستمبر 2026 وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی تمام تر توجہ ایران جنگ کے خاتمے کیلئے ثالثی کی کوششوں پر مرکوز ہے اور اسلام آباد کشیدگی میں کمی کیلئے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔ اقوامِ متحدہ کی جنرل…

صوبائی وزیر تعلیم کا چلاس کے سرکاری سکولوں کا دورہ، تعلیمی معیار بہتر بنانے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چلاس، 23 ستمبر 2026ء: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے چلاس کے مختلف سرکاری سکولوں کا دورہ کیا اور تدریسی معیار، طلبہ کی حاضری، اساتذہ کی کارکردگی اور بنیادی تعلیمی سہولیات کا جائزہ لیا۔ …

چیف جسٹس سپریم اپیلٹ کورٹ نے سات روز میں 18 مقدمات نمٹادیے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، 23 ستمبر 2026ء: سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جسٹس سردار محمد شمیم خان نے 14 سے 22 ستمبر کے دوران سات روزہ سماعت میں مختلف نوعیت کے 18 مقدمات کے فیصلے سناتے ہوئے انہیں نمٹا دیا۔ عدالت کے…

اسپیکر قومی اسمبلی کی سعودی قومی دن کی تقریب میں شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 ستمبر 2026ء: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سعودی عرب کے 96ویں قومی دن کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور قومی دن کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر انہوں نے سعودی قیادت اور عوام کو قومی دن کی…

آکاب سکول فار دی بلائنڈز کے انٹرمیڈیٹ امتحانات میں 100 فیصد کامیابی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ میرپور، 23 ستمبر 2026: آکاب سکول فار دی بلائنڈز میرپور نے آزاد جموں و کشمیر انٹرمیڈیٹ و ثانوی تعلیمی بورڈ میرپور کے سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2026ء میں 100 فیصد کامیابی حاصل کرلی۔ بورڈ کے جاری کردہ نتائج کے مطابق…

سندھ میں 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی سمری کابینہ کو ارسال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 23 ستمبر 2026: سندھ ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ ڈیپارٹمنٹ نے 500 الیکٹرک بسوں کی خریداری کی سمری صوبائی کابینہ کو ارسال کر دی ہے۔ صوبائی کابینہ کی منظوری کے بعد نئی الیکٹرک بسیں صوبے کے مختلف شہروں میں مرحلہ وار…

ٹرمپ کا اقوام متحدہ سے خطاب: اقوام متحدہ دھمکیوں نہیں، مذاکرات کا فورم ہے

منظر نقوی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب نے ایک مرتبہ پھر واشنگٹن کی خارجہ پالیسی کے حوالے سے ایک بنیادی سوال دنیا کے سامنے رکھ دیا ہے: کیا امریکا بین الاقوامی تنازعات کو سفارت کاری اور مذاکرات کے ذریعے حل…

پاکستان سنگل ونڈو کی گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق کی سہولت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 24 ستمبر 2026 پاکستان سنگل ونڈو نے نادرا کی پاک آئی ڈی موبائل ایپ کے ساتھ انضمام کرلیا ہے، جس کے بعد صارفین اسمارٹ فون کے ذریعے گھر بیٹھے بائیومیٹرک تصدیق کا عمل مکمل کرسکیں گے۔ نئی سہولت کے تحت سبسکرپشن، تجدید…