Browsing Category
پاکستان
اوکاڑہ میں دریائے ستلج میں نوجوان ڈوب گیا، تلاش آپریشن جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوکاڑہ، 23 ستمبر:
سوجیکے کے مقام پر دریائے ستلج میں 30 سالہ نوجوان محمد اخلاق ولد محمد نواز ڈوب گیا، جس کے بعد ریسکیو ٹیموں نے تلاش کا آپریشن شروع کردیا۔
ریسکیو حکام کے مطابق اطلاع…
اوکاڑہ میں بس حادثہ، دو افراد جاں بحق، چار زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوکاڑہ، 23 ستمبر:
بھومن شاہ، حویلی لکھا روڈ پر مسافر بس گدھا گاڑی کو بچاتے ہوئے موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی اور بعد ازاں درخت سے جا ٹکرائی، جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ چار افراد زخمی…
عمرہ زائرین کے لیے بغیر ویکسی نیشن سفر کی مدت 10 اکتوبر تک بڑھا دی گئی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 23 ستمبر 2026
عمرہ زائرین کے لیے ویکسی نیشن کے بغیر سفر کی مدت میں مزید 15 دن کی توسیع کر دی گئی ہے اور اب کراچی سے عمرہ زائرین 10 اکتوبر تک بغیر ویکسی نیشن سفر کر سکیں گے۔
وفاقی ایئرپورٹ ہیلتھ…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات، ترقیاتی ترجیحات پر…
کراچی، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر یونگ یے نے سندھ کی ترقیاتی ترجیحات اور اہم منصوبوں پر تعاون سے متعلق امور کا جائزہ لیا۔
ملاقات میں صوبے میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں، ان کے…
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا افتتاح کردیا
لاہور، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گرین ٹریکٹر اسکیم کے چوتھے مرحلے کا ڈیجیٹل بیلٹنگ کے ذریعے آغاز کردیا جبکہ پانچویں مرحلے کے لیے درخواستوں کا آن لائن پورٹل بھی کھول دیا گیا، جس کے تحت رواں مالی سال کے دوران کسانوں کو مزید…
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی کوہاٹ پولیس لائنز حملے کے زخمیوں کی عیادت
پشاور، 23 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کوہاٹ پولیس لائنز پر حالیہ حملے میں زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کے لیے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور ان کی صحت اور علاج سے متعلق معلومات حاصل کیں۔
گورنر نے ہسپتال میں زیر علاج…
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر
اسلام آباد، 23 ستمبر: لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نعمان محمود کو پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم کیے جانے والے اتحاد کا پہلا سیکریٹری جنرل مقرر کردیا گیا۔
وزارت خارجہ کے مطابق لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ…
جواد ظریف کا علاقائی امن کیلئے مشترکہ سیکیورٹی، مکالمے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 23 ستمبر 2026: ایران کے سابق وزیر خارجہ ڈاکٹر جواد ظریف نے علاقائی امن و استحکام کے لیے مشترکہ سیکیورٹی، مکالمے اور تعاون کو ناگزیر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک ملک دوسرے کے لیے عدم تحفظ پیدا کرکے دیرپا…
وزیر خزانہ کی توانائی، ہوا بازی، صحت اور موسمیاتی تعاون پر عالمی شراکت داروں سے بات چیت
اسلام آباد، 23 ستمبر: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 81ویں اجلاس کے موقع پر اہم عالمی اداروں اور کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں کیں، جن میں توانائی کے تحفظ، پی آئی اے کی فضائی بیڑے کی جدت، صحت…
پی ایس ایکس میں تیزی برقرار، 100 انڈیکس 833 پوائنٹس بڑھ گیا
اسلام آباد، 23 ستمبر: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بدھ کو بھی تیزی کا سلسلہ برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 833 پوائنٹس اضافے کے بعد 1 لاکھ 72 ہزار 232 کی سطح پر بند ہوا، جس کے ساتھ مارکیٹ نے مسلسل پانچویں سیشن میں مثبت اختتام…
