Browsing Category

پاکستان

شدید ایل نینو سے آئندہ چھ ماہ میں مزید لاکھوں اموات کا خدشہ

اسلام آباد، 23 ستمبر: 2026 کے شدید ایل نینو سے پیدا ہونے والی اضافی گرمی کے باعث دنیا بھر میں آئندہ تقریباً چھ ماہ کے دوران 4 لاکھ 51 ہزار کے قریب اضافی اموات کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ یہ تخمینہ کلائمیٹ امپیکٹ لیب کی نئی تحقیق میں پیش کیا…

سونے کی قیمت میں فی تولہ 1800 روپے کمی

کراچی، 23 ستمبر: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد مقامی صرافہ بازاروں میں بھی سونے اور چاندی کی قیمتیں کم ہوگئیں۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں بدھ کے روز سونے کی فی اونس قیمت 18 ڈالر کمی کے بعد 4 ہزار 314 ڈالر کی سطح پر آگئی۔…

پنجاب میں وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم کے تحت 28 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ: افتخار علی سہو

لاہور، 23 ستمبر: ایڈیشنل چیف سیکریٹری پنجاب افتخار علی سہو نے کہا ہے کہ وزیراعظم فیول سبسڈی سکیم کے تحت پنجاب بھر میں 28 لاکھ سے زائد افراد رجسٹریشن کرا چکے ہیں جبکہ 27 لاکھ سے زائد افراد کو ٹوکن بھی جاری کیے جا چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا…

ٹرانسپورٹرز کے مسائل کا فوری حل، آئی جی اسلام آباد نے اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد، 23 ستمبر: انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری نے ادویات، اشیائے خورونوش اور دیگر جلد خراب ہونے والی اشیاء لے جانے والے کنٹینرز بلا تاخیر ان کے مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت کردی، تاکہ شہریوں، تاجروں اور…

کورال کے علاقے میں پولیس ٹیم پر فائرنگ، زیرِ حراست دو ملزمان زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 23 ستمبر: تھانہ کورال کی حدود میں زیرِ حراست ملزمان کو برآمدگی کے بعد واپس لے جانے والی پولیس ٹیم پر ان کے ساتھیوں نے فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں زیرِ حراست ملزمان سمیع اور ارسلان اپنے ہی ساتھیوں کی…

پردے کے پیچھے بچھتی بساط

تحریر: محمد محسن اقبال خلیج کی صورتِ حال گزشتہ کچھ عرصے میں بتدریج زیادہ واضح ہوتی جا رہی ہے، اور اس کے ساتھ یہ احساس بھی گہرا ہو رہا ہے کہ اسرائیل اور اس کا سب سے بڑا سرپرست امریکہ، اپنے وسیع تر مقاصد اس وقت تک حاصل نہیں کر سکتے جب تک…

ایس سی او نے بی آئی ایس پی آزاد کشمیر کے دفاتر میں انٹرنیٹ سروس بحال کردی

مظفرآباد، 23 ستمبر: اسپیشل کمیونیکیشنز آرگنائزیشن (ایس سی او) نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام آزاد جموں و کشمیر کے دفاتر میں انٹرنیٹ سروس کے تعطل کا فوری نوٹس لیتے ہوئے کنیکٹیویٹی کا مسئلہ حل کردیا، جس کے بعد بی آئی ایس پی کے ڈیجیٹل آپریشنز…

مریم نواز کے سموگ فری لاہور وژن کے تحت پی ایچ اے کی سرگرمیاں جاری

لاہور کے تمام زونز میں ٹری واشنگ، شجرکاری اور گرین بیلٹس کی دیکھ بھال کا عمل جاری لاہور، 23 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے خوبصورت، سرسبز اور سموگ فری لاہور کے وژن کے تحت ہارٹی کلچر ایجنسی لاہور نے شہر کے تمام زونز میں درختوں،…

پی ٹی آئی لانگ مارچ، پنجاب حکومت کی رینجرز اور فوج کی تعیناتی کی درخواست

لاہور، 23 ستمبر: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے سکیورٹی انتظامات کے لیے رینجرز اور فوج کی خدمات طلب کرلی ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت کو خط ارسال…

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں ٹرمپ کی پاکستانی قیادت کی تعریفیں

نیویارک، 23 ستمبر: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران پاکستان اور وزیراعظم شہباز شریف کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے بھارت کے ساتھ مئی 2025 کے تنازع کے خاتمے اور جنگ بندی کے سلسلے میں ان کی کوششوں کو…