Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی نیویارک میں بل گیٹس سے ملاقات
نیویارک، 23 ستمبر: وزیراعظم شہباز شریف نے نیویارک میں گیٹس فاؤنڈیشن کے چیئرمین بل گیٹس سے ملاقات کی، جس میں پاکستان میں صحت، زراعت، ڈیجیٹل جدت اور دیگر شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعظم نے رواں ماہ کے اوائل میں گیٹس…
2025 کا پاک بھارت تنازع یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے، اسحاق ڈار
23 ستمبر: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ مئی 2025 کا پاک بھارت تنازع اس بات کی یاد دہانی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو غیرحل شدہ چھوڑنا خطرناک ہے۔
او آئی سی رابطہ گروپ برائے جموں و کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ…
سفارتخانے کا انتباہ، سعودی عرب میں پاکستانیوں کو سیاسی سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایت
23 ستمبر: سعودی عرب میں پاکستانی سفارتخانے نے وہاں مقیم پاکستانی شہریوں کو سیاسی سرگرمیوں، مظاہروں اور سیاسی نظریات کی تشہیر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔
سفارتخانے نے سوشل میڈیا کے استعمال میں بھی مقامی قوانین کی پابندی اور احتیاط برتنے…
ملکی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد ہوگئی، نجی سرمایہ کاری میں بڑا اضافہ
اسلام آباد، 23 ستمبر: پاکستان کی معاشی شرح نمو مالی سال 2026 میں بڑھ کر 3.7 فیصد ہوگئی، جبکہ نجی سرمایہ کاری میں بھی نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
ایشیائی ترقیاتی بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں پاکستان کی معاشی شرح نمو 3.2 فیصد رہی…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ، 23 ستمبر: بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت دہشتگردوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں جاری ہیں، ضلع تربت میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق تربت کے علاقے جوسک میں دہشتگردوں کی…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات شروع، 1.2 ارب ڈالر تک ملنے کا امکان
اسلام آباد، 23 ستمبر: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان اقتصادی جائزے کے لیے مذاکرات آج سے شروع ہو رہے ہیں، جن کی کامیابی کی صورت میں پاکستان کو مجموعی طور پر 1.2 ارب ڈالر تک ملنے کا امکان ہے۔
ایکسٹنڈڈ فنڈ فسیلٹی…
پاکستان نیوی اور کوسٹ گارڈز کی مشترکہ کارروائی، پشکان میں بھاری مقدار میں ممنوعہ سامان اسمگل کرنے کی…
راولپنڈی، 23 ستمبر: پاکستان نیوی اور پاکستان کوسٹ گارڈز نے جوائنٹ میری ٹائم انفارمیشن کوآرڈینیشن سینٹر (JMICC) کے تعاون سے بلوچستان کے علاقے پشکان میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر مشترکہ انسداد اسمگلنگ کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ سامان کی…
کم وزن روٹی مہنگی پڑ گئی، گِلگت کے تنور مالک کو 5 روز قید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
22 ستمبر 2026ء، گِلگت: اسسٹنٹ کمشنر و چیئرمین پرائس کنٹرول اتھارٹی گِلگت ذوالفقار علی کی نگرانی میں مجسٹریٹ فرسٹ کلاس علی حیدر نے میونسپل کمیٹی پولیس اہلکاروں کے ہمراہ شہر کی مختلف مارکیٹوں میں کارروائیاں کیں، جہاں…
مالدیپ کے پارلیمانی وفد کی اسپیکر قومی اسمبلی سے ملاقات، دوطرفہ و پارلیمانی روابط کے فروغ پر تبادلہ…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 22 ستمبر 2026: پیپلز مجلس مالدیپ کے اسپیکر عبد الرحیم عبداللہ کی سربراہی میں مالدیپ کے پارلیمانی وفد نے منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس کا دورہ کیا، جہاں اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے وفد کا پرتپاک استقبال…
وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر رانا احسان افضل کی چینی وفد سے ملاقات، ترقیاتی تعاون بڑھانے پر غور
اسلام آباد، 22 ستمبر: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے تجارت، صنعت و پیداوار رانا احسان افضل خان نے چین کے انٹرنیشنل سینٹر فار اکنامک اینڈ ٹیکنیکل ایکسچینجز (CICETE) کے اعلیٰ سطحی وفد سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان ترقیاتی تعاون…
