Browsing Category

پاکستان

تعلیم نوجوانوں کو ہنر، جدت اور مستقبل کے تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کا ذریعہ ہے، یوسف رضا گیلانی

اسلام  آباد، 22 ستمبر: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ اعلیٰ تعلیم کو نوجوانوں کی عملی زندگی، روزگار کی بدلتی ضروریات اور جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ بنانے پر خصوصی توجہ دینے کی ضرورت ہے، تاکہ تعلیمی قابلیت کو بامعنی معاشی…

وزیراعظم کی درخواست پر جماعت اسلامی کا لانگ مارچ ملتان میں روکنے کا اعلان

ملتان: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر لانگ مارچ عارضی طور پر ملتان میں روکنے کا اعلان کردیا۔ ملتان میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ وزیراعظم کا گزشتہ روز فون آیا تھا…

ایف بی آر نے ضبط شدہ اشیا کی نیلامی کا نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کسٹمز حکام کی جانب سے ضبط کی جانے والی اشیا کی نیلامی کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت بولی دہندگان کو نیلامی سے قبل اشیا کا معائنہ کرنے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ ایف بی…

اسلام آباد پر دوبارہ چڑھائی ہوئی تو سختی سے روکیں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے خبردار کیا ہے کہ اسلام آباد پر دوبارہ چڑھائی کی گئی تو اسے اس انداز میں روکا جائے گا کہ آئندہ کوئی ایسا قدم اٹھانے کا سوچے گا بھی نہیں۔ ایکسپریس نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری…

سندھ کے 5 اضلاع کے 1336 سرکاری اسکولوں میں پائیدار اسکول کھانا پروگرام شروع کرنے کا منصوبہ

کراچی، 22 ستمبر: وزیراعلیٰ سندھ سے اقوام متحدہ کے عالمی ادارۂ خوراک کی نمائندہ انیتا ہرش نے ملاقات کی، جس میں سندھ حکومت اور عالمی ادارۂ خوراک کے درمیان تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران بتایا گیا کہ سندھ کے 5 اضلاع…

وزیر خزانہ کی ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثوں اور موسمیاتی اقدامات کو ترجیح دینے پر زور

اسلام آباد، 22 ستمبر: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے نیویارک میں منعقدہ بین الاقوامی پروگرامز سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے ریگولیٹڈ ورچوئل اثاثوں کے فریم ورک کی جانب منتقلی اور موسمیاتی اقدامات کے لیے ملک کے عزم کا اعادہ…

وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات، وزارت ریلوے میں فیول کوٹے میں 50 فیصد کمی

اسلام آباد، 22 ستمبر: وزیراعظم کے کفایت شعاری اقدامات کے تحت وفاقی وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی نے پاکستان ریلوے میں مالی نظم و ضبط کے قیام اور غیر ضروری اخراجات میں فوری کمی کے لیے اہم احکامات جاری کر دیے ہیں۔ محمد حنیف عباسی کے احکامات…

کورنگی فشریز ہاربر پر 100 ایکڑ میری کلچر اسٹیٹ بنانے کا منصوبہ

اسلام آباد، 22 ستمبر: وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے کورنگی فشریز ہاربر اتھارٹی میں 100 ایکڑ پر محیط میری کلچر انویسٹمنٹ اینڈ ڈویلپمنٹ اسٹیٹ قائم کرنے کی تجویز پیش کردی۔ مجوزہ منصوبے پر بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر نے…

فیلڈ مارشل کی فارمیشنز کو ہمہ وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت

پشاور، 22 ستمبر: چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پشاور کور ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور فارمیشنز کو مسلسل چوکس رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے…

شہباز شریف کا حافظ نعیم سے رابطہ، مارچ مؤخر کرنے کی درخواست، جماعت اسلامی کا انکار

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے 22 ستمبر کو نیویارک پہنچنے کے بعد امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے احتجاجی مارچ چند روز کے لیے مؤخر کرنے کی درخواست کی، تاہم حافظ نعیم الرحمن نے واضح کیا کہ اعلان کردہ حکومتی ریلیف پیکیج…