Browsing Category
پاکستان
احسن اقبال کی برآمدات بڑھانے کے لیے مضبوط صنعتی بنیاد کی ضرورت پر زور
لاہور، 20 ستمبر 2026: وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے ملکی معیشت کو درست سمت میں گامزن کرنے کے لیے صنعتی بنیاد مضبوط بنانے، پیداواری صلاحیت بڑھانے اور برآمدات پر مبنی صنعتوں کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔…
صدر زرداری کی قلات میں دہشت گردوں کی کارروائی ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے قلات میں پاکستان ہائی وے پر شہریوں کی آمدورفت متاثر کرنے کی دہشت گردوں کی کوشش ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
صدر سیکریٹریٹ کے میڈیا ونگ کی جانب…
وزیراعظم کا قلات میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسزکو خراجِ تحسین
اسلام آباد، 20 ستمبر 2026: وزیراعظم شہباز شریف نے قلات کے قریب قومی شاہراہ این-25 پر دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے، جس کے دوران 5 دہشت گرد ہلاک جبکہ دہشت گردوں کے ٹھکانے سے 23 مغوی افراد کو…
نیول چیف کا ایکسرسائز سی اسپارک 2026 کا جائزہ، بحری آپریشنل تیاریوں کا معائنہ
راولپنڈی، 20 ستمبر: چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، این آئی، این آئی (ایم)، ٹی بی ٹی نے سمندر اور کریکس ایریا میں تعینات پاک بحریہ کے یونٹس کا دورہ کرکے جاری ایکسرسائز سی اسپارک 2026 کا جائزہ لیا اور آپریشنل تیاریوں کا معائنہ کیا۔…
پاور سیکٹر میں مسابقتی نظام کی جانب اہم پیش رفت، پہلی ویلنگ نیلامی کا اعلان
سلام آباد، 20 ستمبر 2026: پاکستان کے پاور سیکٹر میں سنگل خریدار نظام سے مسابقتی بجلی مارکیٹ کی جانب منتقلی کے عمل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، ملکی تاریخ کی پہلی ویلنگ نیلامی کے لیے خواہشمند اداروں سے تجاویز طلب کرلی گئی ہیں۔
پاور ڈویژن نے…
کراچی میں اربوں روپے خرچ، پھر بھی کچرے کا بحران برقرار: حلیم عادل شیخ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
19 ستمبر 2026
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے کراچی میں صفائی اور کچرا اٹھانے کے نظام پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اربوں روپے خرچ کیے جانے کے باوجود شہر میں کچرے کا بحران برقرار ہے اور…
جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے اسلام آباد روانہ
کراچی، 20 ستمبر 2026: پٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا سپر لانگ مارچ کراچی سے بذریعہ ٹرین اسلام آباد کے لیے روانہ ہوگیا۔
کراچی سے سپر لانگ مارچ رحمان بابا ایکسپریس کے ذریعے حافظ نعیم الرحمن اور منعم ظفر خان کی قیادت میں کینٹ اسٹیشن…
شہداء کے بچوں کی خوشیوں کے لیے اسلام آباد پولیس کا خصوصی فن گالا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
20 ستمبر 2026
اسلام آباد: اسلام آباد پولیس کے شہداء کے بچوں کے لیے پولیس لائنز میں خصوصی فن گالا کا انعقاد کیا گیا، جس میں آئی جی اسلام آباد محمد سہیل چوہدری نے شرکت کی۔
آئی جی اسلام آباد نے بچوں سے ملاقات کی،…
دریا رکیں گے تو زندگی رکے گی
تحریر:محمد محسن اقبال
پانی زندگی کی اساس ہے اور اس کی فراوانی ہی سے تہذیبیں پروان چڑھتی، معیشتیں مضبوط ہوتی اور معاشرے خوش حال ہوتے ہیں۔ قدرت نے پانی کے بے شمار ذخائر عطا کیے ہیں، مگر دریا اپنی قدرتی روانی کے باعث انسانی زندگی کے لیے سب…
ایشیا بحرالکاہل میں اقتصادی تعاون بڑھانے کی ضرورت پر زور، ڈی-8 سیکریٹری جنرل کی چین میں اعلیٰ سطحی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 19 ستمبر 2026: ڈی-8 تنظیم برائے اقتصادی تعاون کے سیکریٹری جنرل سفیر سہیل محمود نے چین کے شہر ہائیکو میں ایشیا بحرالکاہل کے علاقائی تعاون اور عالمی صحت فورم کے اعلیٰ سطحی اجلاسوں میں ڈی-8 کی نمائندگی کی۔…
