Browsing Category

پاکستان

وزیراعلیٰ پنجاب کا بلوچستان میں کامیاب آپریشنز پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

لاہور، 19 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بلوچستان کے علاقوں پنجگور اور چاغی میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجگور اور چاغی میں کارروائیوں کے دوران 11…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، بحری جہازوں کی محفوظ آمدورفت پر زور

اسلام آباد، 19 ستمبر: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلیفونک گفتگو میں علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے توانائی کی بلاتعطل فراہمی اور بحری جہازوں کی محفوظ و تیز رفتار آمدورفت یقینی بنانے…

سندھ اور چین کے صوبہ ہونان میں تجارت، سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر بات چیت

کراچی/چانگشا، 19 ستمبر: سندھ حکومت کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سینئر وزیر اور وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ و اطلاعات شرجیل انعام میمن کی قیادت میں چین کے صوبہ ہونان میں منعقدہ 2026 ہونان انٹرنیشنل فرینڈشپ سٹیز اکنامک اینڈ ٹریڈ ایکسچینج ایونٹ اینڈ…

وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ امریکا پر کفایت شعاری، وفد مختصر کردیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف کے آئندہ دورہ امریکا کے لیے کفایت شعاری مہم کے تحت وفد مختصر کردیا گیا ہے، جبکہ متعلقہ حکام کو بھی اخراجات میں کفایت شعاری اختیار کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کے ہمراہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ…

پی ایس ایکس میں ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان، 100 انڈیکس 372 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ملا جلا رجحان رہا، تاہم ہفتے کے اختتام پر بینچ مارک 100 انڈیکس 372 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 70 ہزار 884 کی سطح پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی ہفتہ وار رپورٹ کے…

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی

کراچی: کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، گزشتہ روز بڑے اضافے کے بعد فی تولہ سونا 100 روپے سستا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی کوہاٹ پولیس لائنز کے شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 19 ستمبر 2026 وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کوہاٹ کے دورے کے دوران پولیس لائنز دھماکے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں اور شہریوں کے اہلخانہ سے ملاقات کی اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت…

اسلام آباد میں پولیس کی بڑی کارروائی، منا گینگ سمیت دو گروہوں کے 6 ارکان گرفتار

اسلام آباد پولیس کی کارروائی اسلام آباد: منا گینگ سمیت دو گروہوں کے 6 ارکان گرفتار، لاکھوں کا مسروقہ مال برآمد عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 ستمبر 2026 اسلام آباد تھانہ پھلگراں پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی اور راہزنی کی…

وفاقی حکومت کی جانب سے قومی بچت کی اہم اسکیموں کے منافع میں کمی

لاسلام آباد، 19 ستمبر 2026: وفاقی حکومت نے قومی بچت کی اہم اسکیموں ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹس اور بہبود سیونگز سرٹیفکیٹس کے منافع کی شرح میں کمی کرتے ہوئے ستمبر 2026 کے نئے ریٹس جاری کردیے ہیں۔ نئے ریٹس کے مطابق ڈیفنس سیونگز…

اپوزیشن رہنماؤں کا شفافیت اور عوامی ریلیف پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 19 ستمبر 2026 اسلام آباد کے خیبرپختونخوا ہاؤس میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس، سابق خیبرپختونخوا وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا اور سابق گورنر…