Browsing Category
پاکستان
کیڈٹ کالج مظفرآباد کا تین روزہ سپورٹس گالا اختتام پذیر، پلندری چیمپئن
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد، 19 ستمبر 2026
کیڈٹ کالج مظفرآباد میں منعقدہ تین روزہ سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا، جس کے تیسرے اور آخری روز مختلف کھیلوں کے فائنل مقابلے منعقد ہوئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی وزیر حکومت و…
پنجاب میں اسموگ اور فضائی آلودگی کے خلاف کارروائیاں تیز، 1327 خلاف ورزیاں پکڑی گئیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 19 ستمبر 2026
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے اسموگ اور فضائی آلودگی کا باعث بننے والی سرگرمیوں کے خلاف ٹیکنالوجی کی مدد سے کارروائیاں مزید تیز کردی ہیں۔ سمارٹ سیف سٹی مراکز کے ذریعے مصنوعی ذہانت سے لیس کیمروں،…
جامعہ اوکاڑہ میں اساتذہ، عملے کی پیشہ ورانہ اخلاقیات پر تربیت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اوکاڑہ، 19 ستمبر 2026
جامعہ اوکاڑہ کی تربیتی ضروریات کی تشخیصی کمیٹی نے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر سجاد مبین کی ہدایت پر اساتذہ اور انتظامی عملے کے لیے ”پیشہ ورانہ اخلاقیات اور طرزِ عمل“ کے موضوع پر تربیتی ورکشاپ…
آزاد کشمیر صدارتی انتخاب کیلئے محمد نجیب نقی اور لطیف اکبر کے کاغذات منظور
مظفرآباد، 19 ستمبر 2026: آزاد جموں و کشمیر کے صدارتی انتخاب کیلئے مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار محمد نجیب نقی خان اور پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار چوہدری لطیف اکبر کے کاغذات نامزدگی درست قرار دے دیے گئے۔
الیکشن کمیشن آزاد جموں و کشمیر کے…
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر ڈی جی خان میں سکیورٹی، پولیسنگ جدید خطوط پر استوار
لاہور، 19 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر ڈیرہ غازی خان ڈویژن میں امن و امان کے قیام اور پولیسنگ کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے اہم اقدامات کیے گئے ہیں، جن میں جدید اسلحہ و لاجسٹکس کی فراہمی، 27 سال بعد بارڈر ملٹری…
لاڑکانہ رینج پولیس کی کارروائیاں، فرار ملزم 24 گھنٹے میں گرفتار، 2 ملزمان زخمی حالت میں حراست میں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
19 ستمبر 2026
لاڑکانہ رینج پولیس کے مطابق قمبر شہدادکوٹ کے تھانہ گاجی کھہاوڑ کے لاک اپ سے فرار ہونے والا ملزم راجا گاڈہی 24 گھنٹوں کے اندر گرفتار کر لیا گیا۔
پولیس حکام کے مطابق واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی…
مشرق وسطیٰ کی کشیدگی، پاکستان کی برآمدات میں 1.2 ارب ڈالر سے زائد کمی
اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے اثرات پاکستان کی بیرونی تجارت پر بھی پڑنے لگے ہیں اور مالی سال 2025-26 کے دوران ملکی برآمدات گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں ایک ارب 20 کروڑ ڈالر سے زائد کم ہوگئیں۔
سرکاری اعداد و شمار کے…
میڈیکل و ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ 2026: کمشنر ساہیوال کا امتحانی مراکز کا دورہ، انتظامات کا جائزہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ساہیوال، 19 ستمبر 2026: میڈیکل و ڈینٹل کالجز داخلہ ٹیسٹ 2026 کے سلسلے میں کمشنر ساہیوال ڈویژن ڈاکٹر آصف طفیل نے گورنمنٹ گریجویٹ کالج ساہیوال اور ڈویژنل پبلک اسکول اینڈ کالج ساہیوال میں قائم امتحانی مراکز کا…
میراثِ فکر: دو خاندان، دو انداز اور عوامی خدمت کا سوال
تحریر: فاطمہ خان
ستمبر بلوچستان کی سیاسی اور سماجی تاریخ کی دو اہم شخصیات، میر غلام قادر بگٹی اور سردار عطااللہ مینگل، کی یاد سے بھی وابستہ ہے۔ دونوں شخصیات اپنے اپنے سیاسی، سماجی اور قبائلی پس منظر کے حوالے سے بلوچستان میں نمایاں شناخت…
غذر کی ڈاکٹر پونم الماس نے سلطان ادریس تعلیمی یونیورسٹی ملائیشیا سے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
غذر، 19 ستمبر 2026
گلگت بلتستان کے ضلع غذر کے گاؤں گلاپور پونیال سے تعلق رکھنے والی ڈاکٹر پونم الماس نے ملائیشیا کی معروف سلطان ادریس تعلیمی یونیورسٹی سے کامیابی کے ساتھ پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کرلی، جو ان کی مسلسل…
