Browsing Category

پاکستان

استور میں کاروباری مراکز کے اوقات کار مقرر، دکانیں رات 9 بجے بند ہوں گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ استور، 17 ستمبر 2026 وزیراعظم کی کفایت شعاری اور توانائی کی بچت مہم کے تحت ضلعی انتظامیہ استور نے کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار مقرر کرتے ہوئے تمام دکانیں، بازار، خریداری مراکز اور تجارتی ادارے رات 9…

معیاری اعلیٰ تعلیم کے بغیر پاکستان ترقی نہیں کرسکتا، مصدق ملک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 ستمبر 2026 وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی و ماحولیات سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ نوجوان نسل کو معیاری اعلیٰ تعلیم اور جدید دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ مہارتیں فراہم کیے بغیر پاکستان ترقی کی راہ…

سندھ کے ضلع مٹیاری میں اسکول کیلئے جاپان کی جانب سے نئی جماعتوں، سائنس لیبارٹری اور طلبہ ٹرانسپورٹ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مٹیاری، 17 ستمبر 2026 جاپان کی حکومت نے ضلع مٹیاری کے گاؤں کھنڈو میں واقع شہید محترمہ بینظیر بھٹو ہائی اسکول میں تعمیر کی گئی نئی جماعتوں، سائنس لیبارٹری کی سہولیات اور طلبہ کیلئے ٹرانسپورٹ گاڑی باقاعدہ طور پر…

پاکستانی بینکاری شعبے میں مصنوعی ذہانت سے داخلی آڈٹ کے نئے نظام کی پیش رفت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 17 ستمبر 2026ء پاکستان کے مالیاتی اور بینکاری شعبے میں داخلی آڈٹ کے نظام کو مصنوعی ذہانت سے ہم آہنگ کرنے کی جانب اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ جدید ٹیکنالوجی پر مبنی آڈٹ ویر کو مالیاتی اداروں میں داخلی آڈٹ…

بینک منیجرز اور پٹرول پمپ مالکان کا اجلاس، عوامی سہولت اور حکومتی ریلیف پروگرامز کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خپلو، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے ولی اللہ فلاحی کی زیرِ صدارت ڈی سی آفس خپلو میں ضلع بھر کے سرکاری و نجی بینکوں کے منیجرز اور پٹرول پمپ مالکان کا اجلاس ہوا، جس میں وزیراعظم کی ’’اپنا گھر‘‘ اسکیم، عوام کو…

گریٹر واٹر سپلائی اسکیم خپلو اور بس اڈے کا معائنہ، ناقص و سست کام پر ڈپٹی کمشنر برہم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خپلو، 17 ستمبر 2026ء: ڈپٹی کمشنر ضلع گنگچھے ولی اللہ فلاحی نے گریٹر واٹر سپلائی اسکیم خپلو کے تینوں مراحل اور زیرِ تعمیر بس اڈے کا معائنہ کرتے ہوئے ناقص اور سست تعمیراتی کام پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ حکام…

گورنر خیبرپختونخوا کی درخواست پر پشاور، کوئٹہ براہ راست پروازیں شروع

پشاور، 17 ستمبر: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کی درخواست پر پشاور اور کوئٹہ کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز 19 ستمبر سے ہوگا، نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئرویز اس روٹ پر پہلی پرواز چلائے گی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پشاور…

پاکستان، برطانیہ میں تجارت اور اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق

لندن، 17 ستمبر: وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب اور برطانیہ کے وزیر مملکت برائے تجارت انس سرور نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان دوطرفہ تجارت اور اقتصادی تعاون مزید بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔ لندن میں محکمہ برائے…

حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز میں فیول ریلیف پیکیج پر اتفاق

اسلام آباد، 17 ستمبر: حکومت اور پٹرولیم ڈیلرز کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فیول ریلیف پیکیج پر اتفاق ہوگیا، جس کے بعد پیکیج پر عملدرآمد شروع کردیا گیا ہے۔ پاکستان پٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن (پی پی ڈی اے) کے مطابق حکومت کے ساتھ مذاکرات…

مریم نواز نے سرکاری طیارے کے استعمال کے 2 کروڑ 71 لاکھ روپے ادا کردیئے

لاہور، 17 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے لندن کے حالیہ نجی دورے کے دوران سرکاری طیارے کے استعمال کے اخراجات کی مد میں 2 کروڑ 71 لاکھ 94 ہزار 4 روپے پنجاب حکومت کے خزانے میں جمع کرا دیے۔ رپورٹس کے مطابق مریم نواز نے اپنی بیٹی کی…