Browsing Category

پاکستان

پنجاب میں نویں جماعت کے نتائج پر سخت ایکشن، اساتذہ کی کارکردگی جانچنے کا فیصلہ

لاہور، 17 ستمبر 2026: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نویں جماعت کے امتحانات میں طلبہ کی ناقص کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کم نتائج والے اسکولوں میں کارروائی اور اساتذہ کی کارکردگی کو طلبہ کے امتحانی نتائج سے منسلک کرنے کی ہدایت…

سرکاری گاڑیوں کے فیول میں 50 فیصد کٹوتی، غیر ملکی دوروں پر پابندی

اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: وفاقی حکومت نے ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کے لیے سرکاری گاڑیوں کے فیول کوٹے میں فوری طور پر 50 فیصد کمی، نئی سرکاری گاڑیوں اور غیر ضروری پائیدار اشیا کی خریداری پر پابندی سمیت متعدد اقدامات نافذ کردیئے ہیں،…

محفوظ سفر کے لیے ٹریفک قوانین کی پابندی ناگزیر، ڈی آئی جی شاہد جاوید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 17 ستمبر 2026ء: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سینٹرل زون کے زیرِ اہتمام لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی میں روڈ سیفٹی سے متعلق آگاہی سیمینار منعقد ہوا، جس میں ڈی آئی جی سینٹرل زون شاہد جاوید نے خصوصی شرکت کی اور…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس 1,021 پوائنٹس بڑھ گیا

کراچی، 17 ستمبر 2026: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں جمعرات کو کاروباری سرگرمیوں کے دوران تیزی کا رجحان برقرار رہا اور بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 1,021 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 169,043 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ کاروباری دن کے آغاز ہی سے…

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو بار کونسل کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ پیش

اسلام آباد، 17 ستمبر 2026: پاکستان بار کونسل نے قانونی تعلیم کے معیار میں بہتری اور وکلا کی پیشہ ورانہ تربیت کے حوالے سے 2024 سے 2026 تک کی دو سالہ کارکردگی رپورٹ چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو پیش کردی۔ پاکستان بار کونسل کے وائس…

سونے کی فی تولہ قیمت 3,800 روپے کم ہوگئی

کراچی، 17 ستمبر: ملک میں گزشتہ روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 3,800 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 53 ہزار 436 روپے ہوگئی۔ ایسوسی…

محمود خان اچکزئی کی علامہ راجہ ناصر عباس سے ملاقات، تحریک تحفظ آئین پاکستان کے اجلاس پر مشاورت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 ستمبر 2026ء قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی نے سینیٹ میں قائد حزب اختلاف علامہ راجہ ناصر عباس سے اپوزیشن چیمبر میں ملاقات کی، جس میں تحریک تحفظ آئین پاکستان کے…

پی ٹی آئی کا 27 ستمبر کو ملک گیر پُرامن احتجاج کا اعلان، حکومت کی سیاسی و معاشی پالیسیوں پر تنقید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 17 ستمبر 2026ء پاکستان تحریک انصاف نے 27 ستمبر کو ملک گیر پُرامن احتجاج کی کال دیتے ہوئے حکومت پر سیاسی کارکنوں اور رہنماؤں کے خلاف کارروائیوں، معاشی پالیسیوں اور آئینی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کے…

وفاقی وزیر پٹرولیم اور خیبرپختونخوا کے وزیر توانائی کی ملاقات، خیبرپختونخوا کے عوام کے لیے توانائی…

اسلام آباد، 17 ستمبر: وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور خیبرپختونخوا کے وزیر توانائی و برقیات نذیر احمد عباسی نے صوبے میں تیل و گیس کی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن سرگرمیوں کے تحفظ، توانائی کے شعبے میں سرمایہ کاری بڑھانے اور عوام کو توانائی…

وزیراعظم فیول ریلیف اسکیم، لاہور میں رات گئے پیٹرول پمپس کی چیکنگ، پشاور میں شہریوں کو مشکلات

لاہور/پشاور، 17 ستمبر 2026: وزیراعظم فیول ریلیف پیکیج پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے لاہور شہر کے پیٹرول پمپس کی رات گئے نگرانی اور چیکنگ شروع کردی۔ ڈپٹی کمشنر لاہور کی ہدایت پر تمام اسسٹنٹ کمشنرز، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنرز…