Browsing Category

پاکستان

بلال بن ثاقب کا اقوام متحدہ میں ڈیجیٹل فنانس کے مؤثر ضابطے پر زور

اسلام آباد، 12 ستمبر 2026ء: پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے کمیونیکیشن یونٹ کے مطابق چیئرمین بلال بن ثاقب نے اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹرز میں ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے ڈیجیٹل اثاثوں کے مؤثر ضابطے کے لیے عالمی تعاون اور مشترکہ…

جام کمال کی سری لنکا، بنگلہ دیش اور قطر سے تجارت بڑھانے پر اہم بات چیت

ہانگ کانگ، 12 ستمبر 2026ء: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے بیلٹ اینڈ روڈ سمٹ کے موقع پر سری لنکا، بنگلہ دیش اور قطر کے وزرائے تجارت سے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں دوطرفہ تجارت، علاقائی رابطہ سازی، غذائی تحفظ، مصنوعی ذہانت، سائبر سکیورٹی…

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 8 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ انسداد منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 272.15 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی مجموعی مالیت 2 کروڑ 23 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔ کارروائیوں کے دوران…

صدر زرداری کا میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے نشانِ حیدر حاصل کرنے والے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کو 61ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1965 کی جنگ میں وطن کے دفاع کے لیے جان کا نذرانہ پیش کرکے میجر راجہ عزیز بھٹی شہید…

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر اظہارِ برہمی، بندش کا دورانیہ 2 گھنٹے تک محدود رکھنے کی ہدایت

اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک کے مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے صورت حال پر اظہارِ برہمی کیا اور متعلقہ حکام کو بجلی کی بندش کا دورانیہ کسی بھی علاقے میں دو گھنٹے سے زیادہ نہ ہونے دینے…

پاکستانی اعلیٰ معیار کی مکئی عالمی منڈی میں سستے داموں فروخت ہونے کا انکشاف

کراچی: پاکستان میں پیدا ہونے والی نان جی ایم او مکئی معیار کے باوجود کٹائی کے بعد مناسب دیکھ بھال، خشک کرنے، ذخیرہ اور لاجسٹکس کے مسائل کے باعث عالمی منڈی میں 10 سے 15 فیصد تک کم قیمت پر فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ پاکستان سے زرعی اجناس…

شہریوں کا دباؤ بڑھ گیا، پیٹرولیم لیوی پر حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع

اسلام آباد، 11 ستمبر 2026ء: پیٹرولیم لیوی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے معاملے پر حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، تاہم شہریوں اور عوامی حلقوں نے مذاکرات کے باوجود عملی ریلیف نہ ملنے پر حکومت…

گلگت بلتستان بلدیاتی انتخابات: چیف الیکشن کمشنر کا قانونی ترامیم جلد مکمل کرنے پر زور

گلگت، 11 ستمبر 2026ء: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان (تمغۂ شجاعت) نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے گلگت بلتستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2014ء میں مجوزہ ترامیم کا عمل جلد مکمل کرنے پر زور دیا ہے، تاکہ الیکشن کمیشن…

سپریم کورٹ کے انتظامی بلاک میں آتشزدگی، فائر بریگیڈ نے آگ پر قابو پالیا

اسلام آباد، 11 ستمبر 2026ء: سپریم کورٹ کے گراؤنڈ فلور پر واقع انتظامی بلاک میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد فائر بریگیڈ اور ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا۔ ذرائع کے مطابق انتظامی بلاک میں آگ شام 6 بج کر 35 منٹ کے…

آٹو پالیسی 2026 کا خیرمقدم، صنعتی ترقی اور برآمدات میں اضافے کی توقع

کراچی، 11 ستمبر 2026ء: فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایف پی سی سی آئی) کے صدر عاطف اکرام شیخ نے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب سے منظور کی گئی آٹو پالیسی 2026 کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی پالیسی صنعتی جدت،…