Browsing Category

پاکستان

پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام پر ظلم ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد، 11 ستمبر: نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنماؤں فواد حسین چوہدری اور محمود مولوی نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کی قیمتوں میں مسلسل اضافے نے عام آدمی کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، حکومت عوام پر مہنگائی کا مزید بوجھ ڈالنے کے…

مؤثر گورننس اور عوامی مسائل کے حل کیلئے مضبوط مقامی حکومتیں ناگزیر ہیں، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد، 11 ستمبر : ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ بہتر گورننس، عوامی مسائل کے بروقت حل اور جمہوری نظام کو نچلی سطح تک مؤثر بنانے کے لیے مضبوط اور بااختیار مقامی حکومتوں کا نظام ناگزیر ہے، جبکہ حکومت معاشی و تجارتی…

گلگت بلتستان کے آئینی معاملات پر قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد، 11 ستمبر: وفاقی وزیر قانون وانصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے آئینی و قانونی معاملات کا متفقہ حل وسیع مشاورت کے ذریعے تلاش کیا جائے گا، جبکہ اس عمل میں تمام متعلقہ فریقین کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔…

گلگت بلتستان کے آئینی معاملات پر قومی اتفاق رائے ناگزیر ہے، اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد، 11 ستمبر : وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے آئینی و قانونی معاملات کا متفقہ حل وسیع مشاورت کے ذریعے تلاش کیا جائے گا، جبکہ اس عمل میں تمام متعلقہ فریقین کو اعتماد میں لینا ضروری ہے۔…

پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی لائسنسنگ شروع، 70 درخواستیں موصول

اسلام آباد: پاکستان میں ڈیجیٹل اثاثوں کی خرید و فروخت کے لیے لائسنسنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور اب تک 70 درخواستیں موصول ہوچکی ہیں۔ چیئرمین پاکستان ورچوئل ریگولیٹری اتھارٹی بلال بن ثاقب کے مطابق حکومت نے ڈیجیٹل اثاثوں سے متعلق ریگولیٹری…

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اہم مذاکرات رواں ماہ متوقع

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 7 ارب ڈالر سے زائد کے توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) پروگرام کے چوتھے جائزے پر مذاکرات 23 ستمبر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق مذاکرات میں ای ایف ایف پروگرام کے…

وزیراعظم کی زرعی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کیلئے وفاق، صوبوں میں مؤثر شراکت داری پر زور

اسلام آباد، 11 ستمبر : وزیراعظم محمد شہباز شریف نے فی ایکڑ زرعی پیداوار میں اضافے، جدید زرعی طریقوں کے فروغ، لائیو اسٹاک کے شعبے کی ترقی اور زرعی برآمدات بڑھانے کے لیے وفاق اور صوبوں کے درمیان مؤثر رابطے اور شراکت داری کو ناگزیر قرار دیا…

پرائیویٹ حج سکیم کی رجسٹریشن اور بکنگ 20 نومبر تک جاری رہے گی

اسلام آباد، 11 ستمبر : وزارت مذہبی امور نے کہا ہے کہ پرائیویٹ حج سکیم کے تحت رجسٹریشن اور بکنگ کا عمل 20 نومبر تک جاری رہے گا، جبکہ عازمین حج کے لیے ادائیگی کی سہولت پاک حج ایپ اور حج پورٹل کے ذریعے فراہم کی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے…

مالاکنڈ، کے پی ٹیکس فری زونز میں 389 ارب کی مبینہ ٹیکس چوری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ 11 ستمبر 2026 اسلام آباد: مالاکنڈ اور خیبرپختونخوا کے ٹیکس فری زونز میں مبینہ طور پر 389 ارب روپے کی ٹیکس چوری کے معاملے کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل نارتھ…

گلگت بلتستان میں استور مارخور کا ٹرافی ہنٹنگ پرمٹ 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں نیلام

گلگت، 11 ستمبر 2026: گلگت بلتستان میں 2026-27 کے ٹرافی ہنٹنگ سیزن کے لیے 117 شکار پرمٹس کی نیلامی میں استور مارخور کا ایک پرمٹ 3 لاکھ 56 ہزار ڈالر میں فروخت ہوا، جبکہ محکمہ جنگلی حیات و پارکس نے رواں سیزن میں 65 کروڑ روپے آمدن کی توقع ظاہر…