Browsing Category
پاکستان
پاکستان میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر نمایاں کمی
کراچی: عالمی مارکیٹ میں قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان کی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کو سونے اور چاندی کے نرخ مزید نیچے آگئے۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 56 ڈالر کم ہوکر 4,342 ڈالر پر آگئی، جس کے…
اوکاڑہ میں نئی غلہ و سبزی منڈیوں کی جلد منتقلی پر زور، مصنوعی مہنگائی کے خلاف سخت کارروائی کا حکم
اوکاڑہ، 11 ستمبر: وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے فوڈ سیفٹی و کنزیومر پروٹیکشن سلمیٰ بٹ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس اوکاڑہ میں اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا، جس میں پرانی غلہ و سبزی منڈیوں کی نئی مقامات پر منتقلی، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے…
وزیراعلیٰ مریم نواز کا قائداعظم کی سیاسی بصیرت اور قیادت کو خراجِ عقیدت
لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بانیٔ پاکستان قائداعظم محمد علی جناحؒ کی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سیاسی بصیرت، دوراندیشی اور حکمتِ عملی کے نتیجے میں برصغیر کے مسلمانوں کا قیامِ پاکستان کا خواب…
حمزہ شہباز کا وزارتِ اطلاعات کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ کا دورہ، ڈیجیٹل اقدامات کا جائزہ
اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے جمعہ کو وزارتِ اطلاعات و نشریات کے ڈیجیٹل کمیونیکیشن ڈیپارٹمنٹ (DCD) کا دورہ کیا، جہاں انہیں ڈیجیٹل کمیونیکیشن سے متعلق جاری اقدامات اور محکمے کے مختلف…
پی ٹی آئی چیئرمین گوہر خان کا محسن نقوی سے رابطے کا اعتراف، فی الحال حکومت سے مذاکرات کی تردید
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر خان نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے رابطے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ان سے رابطے کی تردید نہیں کی، تاہم پارٹی اس رابطے کی تفصیلات سامنے نہیں لائے گی۔…
پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پرامن ہوگا، کارکن قانون کی پاسداری کریں گے، بیرسٹر گوہر
اسلام آباد، 11 ستمبر 2026: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا لانگ مارچ مکمل طور پر پرامن ہوگا، کارکن قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے اور کسی قسم کی توڑ پھوڑ، جلاؤ گھیراؤ یا سرکاری و نجی املاک کو…
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق قومی ہاکی کپتان خالد محمود کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
اسلام آباد، 11 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان اور اولمپک گولڈ میڈلسٹ خالد محمود کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیراعظم نے مرحوم خالد محمود کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے قومی کھیل ہاکی…
اسلام آباد پولیس میں 11 سب انسپکٹرز انسپکٹر کے عہدے پر ترقی پا گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 11 ستمبر 2026
اسلام آباد پولیس میں ترقیوں کا سلسلہ جاری ہے اور 11 سب انسپکٹرز کو انسپکٹر (بی ایس-16) کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی منظوری کے بعد افسران کی ترقی کا…
غیر ملکی شہری سے 2 کروڑ 60 لاکھ روپے کی ڈکیتی، اسلام آباد پولیس نے 36 گھنٹے سے کم وقت میں دو ملزمان …
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 11 ستمبر 2026
اسلام آباد پولیس نے تھانہ انڈسٹریل ایریا کی حدود میں غیر ملکی شہری سے اسلحہ کے زور پر 2 کروڑ 60 لاکھ روپے چھیننے والے دو ملزمان کو واردات کے 36 گھنٹے سے بھی کم وقت میں گرفتار کرکے لوٹی …
اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 18 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 11 ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف 8 کارروائیوں کے دوران خاتون سمیت 18 ملزمان کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر 242.9 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی…
