Browsing Category
پاکستان
جام کمال کی ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو سے ملاقات، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
ہانگ کانگ، 11 ستمبر: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان اور ہانگ کانگ کے چیف ایگزیکٹو جان لی کا چیو کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات میں پاکستان اور ہانگ کانگ کے تجارتی و اقتصادی تعلقات مزید مضبوط بنانے، باہمی تجارت اور سرمایہ کاری بڑھانے…
میثاقِ مکہ پاکستان کے بڑھتے سفارتی کردار کا مظہر، معاشی تعاون کے نئے امکانات پیدا ہو سکتے ہیں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 10 ستمبر: پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور کے زیر اہتمام میثاقِ مکہ کے موضوع پر ورکشاپ منعقد ہوئی جس میں مقررین نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی و اسٹریٹجک تعاون مستقبل میں تجارت،…
نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔
نادرا کے سپرٹنڈنٹ ( ر) امجد درانی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے۔ وہ سی اینڈ ڈبلیو کے ہیڈ کلرک آغا شہزاد درانی کے بھائی اور سابق ڈائریکٹر جنرل سوشل ویلفئیر حسن اللہ مردانزئی، سید منظور شاہ دوپاسی، سید فاروق شاہ اور ریٹائرڈ پی آئی اے افسر مرحوم…
لنڈی کوتل سے اغواء بزرگ تاجر 34 روز بعد بازیاب، 17 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خیبر، 10 ستمبر 2026: لنڈی کوتل سے 34 روز قبل اغواء ہونے والے بزرگ تاجر محمد ظریف شینواری عرف لنڈے حاجی کو خیبر پولیس نے جدید تکنیکی ذرائع اور مسلسل تفتیش کے بعد بحفاظت بازیاب کرا لیا، جبکہ مقدمے میں اب تک 17 مبینہ…
جعفرآباد میں بلاک شناختی کارڈ کیسز کی جانچ، حقدار افراد کو ریلیف دینے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
نصیرآباد، 10 ستمبر: ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان کی زیر صدارت بلاک شناختی کارڈز کے حوالے سے اجلاس ہوا، جس میں ضلعی افسران اور متعلقہ اداروں کے نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس میں بلاک شناختی کارڈ رکھنے والے افراد…
سہیل آفریدی، مینا خان سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد، 10 ستمبر: انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد نے دہشت گردی کے مقدمے میں خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی، مینا خان آفریدی سمیت 4 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔
عدالت نے سہیل آفریدی، مینا خان…
ریلیف نہ ملا تو ملک بھر سے دھرنے اسلام آباد آئیں گے، لیاقت بلوچ
اسلام آباد، 10 ستمبر: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر عوام کو ریلیف دینے کے لیے پیر تک کا وقت مانگا ہے، ریلیف نہ دیا گیا تو ملک بھر سے دھرنے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے۔
اسلام آباد…
گورنر خیبر پختونخوا کی فزیوتھراپسٹس کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
پشاور، 10 ستمبر: گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے فزیوتھراپسٹس کے مسائل اور مطالبات کے حل کے لیے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے ان کے لیے ہاؤس جاب کا معاملہ صوبائی وزیر صحت اور وزیراعلیٰ کے سامنے اٹھانے کا اعلان کیا ہے۔…
وفاقی حکومت کا نئے صوبوں کے قیام پر پارلیمنٹ میں بحث کرانے کا اعلان
اسلام آباد، 10 ستمبر: وفاقی حکومت نے نئے صوبوں کے قیام کے معاملے پر قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بحث کرانے کا اعلان کردیا۔
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ستمبر میں قومی اسمبلی اور…
گلگت بلتستان میں زرعی خودکفالت کے لیے نئی پالیسی، وزیراعلیٰ کی غیر معیاری کھاد کے خلاف کارروائی کی…
گلگت، 10 ستمبر: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے زرعی شعبے میں خودکفالت، مقامی زمینداروں اور کسانوں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے مجوزہ گلگت بلتستان ایگری کلچر ڈرافٹ پالیسی 2027-36 پر جلد عملدرآمد کی ضرورت…
