Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم شہباز شریف کی تجارت میں سہولت کاری کے لیے اہم اصلاحات کی منظوری
اسلام آباد، 10 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے تجارت کے عمل میں غیر ضروری تاخیر اور کاروباری لاگت کم کرنے، برآمدات بڑھانے اور پاکستانی مصنوعات کی عالمی منڈیوں تک رسائی آسان بنانے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت کردی ہے، جبکہ پاکستانی…
پاکستان، پرتگال کا زیتون کی کاشت اور تیل کی صنعت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد، 10 ستمبر: پاکستان اور پرتگال نے زیتون کی کاشت، زیتون کے تیل کی پیداوار، تحقیق، ٹیکنالوجی کی منتقلی اور سرمایہ کاری کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ پاکستان کے زیتون کے شعبے کی ترقی کے لیے مشترکہ ورکنگ گروپ کے قیام…
وزیراعظم شہباز شریف کا گیٹس فاؤنڈیشن کے پولیو، صحت اور مالی شمولیت میں کردار کا اعتراف
اسلام آباد، 10 ستمبر: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان میں پولیو کے خاتمے، صحت، غذائیت، مالیاتی شمولیت اور معاشرے کے کمزور طبقات کی فلاح و بہبود کے لیے گیٹس فاؤنڈیشن کے کردار کو قابل قدر قرار دیتے ہوئے اس کے ساتھ تعاون مزید مؤثر بنانے پر…
پی ایس ایکس میں شدید مندی، کے ایس ای 100 انڈیکس 3079 پوائنٹس گرگیا
اسلام آباد، 10 ستمبر: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کے باعث بینچ مارک کے ایس ای 100 انڈیکس 3,078.56 پوائنٹس کی بڑی کمی کے بعد 168,865.04 پوائنٹس پر بند ہوا، جو گزشتہ کاروباری سیشن کے 171,943.60 پوائنٹس کے مقابلے میں 1.79 فیصد کمی ہے۔…
گندم کی بروقت ترسیل: نیکٹو اور محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے درمیان اہم معاہدہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 10 ستمبر: ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن (NACTO) اور محکمہ خوراک گلگت بلتستان کے درمیان گندم کی فراہمی اور محفوظ و بروقت ترسیل کے حوالے سے اہم معاہدہ طے پا گیا۔ معاہدے پر دونوں اداروں کے نمائندگان نے طے شدہ…
بٹل اور آلائی: 1877ء کا تاریخی معرکہ
تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
انیسویں صدی کے آخری ربع میں مانسہرہ کی وادیٔ کونش کا بٹل محض ایک پہاڑی گاؤں نہیں تھا بلکہ برطانوی زیرِ انتظام ہزارہ اور قبائلی علاقوں کے درمیان ایک اہم سرحدی مقام کی حیثیت رکھتا تھا۔ 1907ء کے گزیٹیئر آف دی ہزارہ…
ناروے میں پاکستانی تارکین وطن کی تاریخ اور انضمام پر کتاب ’’روٹس بنیتھ دا سنو‘‘ کی رونمائی
10 ستمبر 2026
اسلام آباد: انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹیجک اسٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) کے سینٹر فار اسٹریٹیجک پرسپیکٹیوز (سی ایس پی) کے زیر اہتمام میاں وحید الدین کی تصنیف ’’روٹس بنیتھ دا سنو‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی۔ آڈیو ویژول انداز…
وفاقی محتسب کی مداخلت، چارسدہ کی خاتون کو 20 لاکھ روپے کا انشورنس کلیم مل گیا
پشاور، 10 ستمبر: وفاقی محتسب پاکستان کے ریجنل آفس پشاور کی مداخلت کے نتیجے میں چارسدہ کی رہائشی خاتون کو اسٹیٹ لائف انشورنس کارپوریشن آف پاکستان سے 20 لاکھ 6 ہزار روپے کا زیرِ التوا انشورنس کلیم دلوا دیا گیا۔
چارسدہ کی رہائشی فضیلت بی بی…
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ٹیلی کمیونیکیشن اپیلیٹ ٹریبونل کا افتتاح کردیا
اسلام آباد، 10 ستمبر: وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے اسلام آباد میں ٹیلی کمیونیکیشن اپیلیٹ ٹریبونل کا باضابطہ افتتاح کردیا، جو پاکستان کے ٹیلی کمیونیکیشن شعبے سے متعلق تنازعات کے منصفانہ، مؤثر اور بروقت حل کے لیے قائم کیا…
سپریم اپیلٹ کورٹ نے محکمہ جنگلات کی سول پٹیشن اپیل میں تبدیل کر دی، ماتحت عدالتوں کے احکامات معطل
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 10 ستمبر 2026: سپریم اپیلٹ کورٹ گلگت بلتستان کے چیف جج جسٹس سردار محمد شمیم خان نے محکمہ جنگلات گلگت بلتستان کی جانب سے دائر سول پٹیشن کو باقاعدہ سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے اسے اپیل میں تبدیل کر دیا…
