Browsing Category
پاکستان
قائم مقام صدر گیلانی کی سیاسی و کاروباری شخصیات سے ملاقاتیں، سیکیورٹی اور سیلاب کی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد، 2 ستمبر: قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی سے ایوانِ صدر میں مختلف سیاسی شخصیات اور کاروباری برادری کے نمائندوں نے الگ الگ ملاقاتیں کیں، جن میں قومی، علاقائی اور بین الاقوامی اہمیت کے امور، سیکیورٹی کی صورتحال اور اچانک آنے والے…
پاکستان اور آسیان کا مستقبل: امن، معاشی تعاون اور عوامی روابط پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 2 ستمبر 2026: پاکستان اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کی تنظیم آسیان کے درمیان تعلقات کو مزید وسعت دینے، معاشی و تجارتی تعاون بڑھانے، علاقائی رابطوں کو مضبوط بنانے اور عوامی سطح پر روابط کے فروغ پر زور دیا گیا…
وزیراعظم اپنا گھر اسکیم، ہاؤسنگ فنانس میں 117 فیصد اضافہ، 313 ارب روپے سے زائد قرضوں کی منظوری
اسلام آباد، 2 ستمبر: وزیراعظم اپنا گھر اسکیم کے تحت ہاؤسنگ فنانس میں صرف دو ماہ کے دوران 117 فیصد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ 313 ارب روپے سے زائد کے قرضوں کی منظوری دی جا چکی ہے، جو ملک میں سستے گھروں اور تعمیراتی سرگرمیوں کی…
سکھر میں موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کی وارداتوں میں اضافہ، 24 گھنٹوں میں 6 واقعات نے شہریوں کو…
سنسنی خیز تحقیقاتی رپورٹ: امداد بوزدار
سکھر: شہر میں اسٹریٹ کرائم اور خصوصاً موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی مبینہ وارداتوں نے شہریوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ صرف 24 گھنٹوں کے دوران موٹر سائیکل چوری اور چھیننے کے چھ واقعات کی اطلاعات سامنے…
ایف بی آر کے 16 افسران کی غیرملکی شہریت یا گرین کارڈ کا انکشاف
اسلام آباد، 2 ستمبر 2026: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے 16 افسران کے پاس غیرملکی شہریت یا گرین کارڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کی تفصیلات سرکاری دستاویز میں سامنے آئی ہیں۔
دستاویز کے مطابق غیرملکی شہریت یا گرین کارڈ رکھنے والے افسران…
سہیل آفریدی کے استقبال کے لیے پی ٹی آئی سندھ کا قافلہ کراچی سے روانہ
کراچی، 2 ستمبر (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): پاکستان تحریک انصاف سندھ کا قافلہ صوبائی صدر حلیم عادل شیخ اور جنرل سیکریٹری ڈاکٹر مسرور سیال کی قیادت میں خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی اور دیگر مرکزی رہنماؤں کے استقبال کے لیے کراچی سے سندھ…
عالمی و مقامی مارکیٹ میں سونے، چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی، 2 ستمبر 2026: امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے افراطِ زر میں کمی کے اقدامات کے نتیجے میں مستقبل میں شرح سود میں اضافے کے خدشات کے باعث عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
بین الاقوامی…
طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز دینے کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 2 ستمبر: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے طالبات اور ملازمت پیشہ خواتین کو مفت الیکٹرک سکوٹیز فراہم کرنے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی ہے۔
وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت منصوبے سے متعلق اجلاس میں بتایا…
پاکستان اور کرغزستان میں تجارت، آئی ٹی اور انسداد دہشتگردی سمیت اہم معاہدے طے
بشکیک: پاکستان اور کرغزستان نے تجارت، موسمیاتی تبدیلی، انسداد دہشتگردی اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کردیے۔
معاہدوں پر دستخط کی تقریب کرغزستان کے دارالحکومت…
سدرن چائنا بک فیئر میں پاکستان کے قومی پویلین کا افتتاح
اسلام آباد، 2 ستمبر: گوانگ ژو میں منعقد ہونے والے 2026 سدرن چائنا بک فیئر میں پاکستان کے قومی پویلین نے ملک کے بھرپور ادبی ورثے، ثقافتی تنوع اور چین کے ساتھ دیرینہ عوامی روابط کو اجاگر کیا۔
چین امپورٹ اینڈ ایکسپورٹ فیئر کمپلیکس میں 27 سے…
