Browsing Category

پاکستان

پاکستان ہائی رسک میری ٹائم فہرست سے خارج، بحری تجارت کے اخراجات میں کمی کی راہ ہموار

اسلام آباد: پاکستان کو بین الاقوامی ہائی رسک میری ٹائم ایریاز کی فہرست سے خارج کر دیا گیا ہے، جسے ملک کی بحری تجارت، علاقائی رابطوں اور ٹرانز شپمنٹ صلاحیتوں کے فروغ کے لیے ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی…

صدر زرداری کی ویت نام کو 81ویں قومی دن پر مبارکباد، صدر ٹو لام کو دورۂ پاکستان کی دعوت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے ویت نام کے صدر ٹو لام اور ویت نام کے عوام کو 81ویں قومی دن کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے اپنے تہنیتی خط میں کہا کہ 1945 میں آزادی کے حصول کے بعد ویت نام نے متعدد چیلنجز پر قابو…

پاک بحریہ کی اہم مشق ’سی سپارک 2026‘ کا کراچی میں آغاز

کراچی: پاک بحریہ کی اہم بحری مشق ’سی سپارک 2026‘ کا کراچی میں آغاز ہوگیا، جس کی افتتاحی بریفنگ کے مہمان خصوصی چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف تھے۔ افتتاحی بریفنگ سے خطاب کرتے ہوئے نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا کہ خطے…

اے این ایف کا منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 31.5 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 2 ستمبر: انسدادِ منشیات فورس نے ملک کے مختلف علاقوں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 31.5 کلوگرام منشیات برآمد کر کے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق دو مختلف کارروائیوں…

محفوظ خوراک اور زرعی تجارت کیلئے NAFSA اور CABI کا انسپکٹرز کی استعداد بڑھانے کا پروگرام

اسلام آباد: نیشنل ایگری ٹریڈ اینڈ فوڈ سیفٹی اتھارٹی (NAFSA) نے CABI کی تکنیکی معاونت اور متعلقہ قومی اداروں کے تعاون سے نئے بھرتی ہونے والے مجاز افسران اور انسپکٹرز کے لیے دو ہفتوں پر مشتمل اورینٹیشن اور آن بورڈنگ ٹریننگ پروگرام شروع کیا…

شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر کا دوطرفہ تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے پاکستان اور بیلاروس کے درمیان تجارت، صنعت، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور فنی تربیت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ وزیراعظم…

دہشت گردی کی تمام اقسام، بشمول ریاستی دہشت گردی، واضح طور پر قابل مذمت ہیں: وزیراعظم

بشکیک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی حقیقی صلاحیتوں کو بروئے کار لانے کے لیے پاکستان کے پختہ عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی ایس سی او ممالک کے لیے مشترکہ خطرہ ہے اور اسے اس کی تمام اقسام اور…

بابوسر روڈ رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ چلاس: ضلع دیامر کے بالائی علاقوں، بالخصوص بابوسر ٹاپ، میں بڑھتی ہوئی سردی، بارش اور سڑک پر کنکر و پتھر جمع ہونے کے باعث پھسلن اور حادثات کے خطرے کے پیش نظر ضلعی انتظامیہ نے بابوسر روڈ کو رات 11 بجے سے صبح 5 بجے تک ہر…

نئے صوبوں کی بحث: پشاور میں 850 طلبہ اور ماہرین کا انتظامی اصلاحات پر مکالمہ

پشاور، یکم ستمبر: انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کے قیام کی ضرورت، ممکنہ فوائد اور حکمرانی کے نظام پر اس کے اثرات کے حوالے سے پشاور میں خیبر پختونخوا کی مختلف جامعات کے طلبہ اور ماہرین کے درمیان خصوصی سیمینار اور مکالمہ ہوا۔ نشست میں مختلف…

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کی 2026-27 چیئرمین شپ سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کی 2026-27 کے لیے چیئرمین شپ سنبھال لی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے بشکیک میں ایس سی او کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان کی چیئرمین شپ کے دوران…