Browsing Category
پاکستان
ڈپٹی کمشنر غذر کا سی اینڈ ڈبلیو دفتر کا دورہ، عملے کی بروقت حاضری یقینی بنانے کی ہدایت.
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
غذر، یکم ستمبر: ڈپٹی کمشنر و ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ غذر عنایت اللہ نے مواصلات و تعمیرات کے دفتر کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے عملے کی حاضری اور مختلف شعبہ جات کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران محکمہ مواصلات و تعمیرات کے…
سردیوں سے قبل شگر میں بجلی کی ترسیل بہتر بنانے کے لیے جامع حکمت عملی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شگر، یکم ستمبر: ڈپٹی کمشنر شگر شیر افضل کی زیر صدارت ضلع میں بجلی کی موجودہ صورتحال، لوڈ شیڈنگ کے مسائل اور موسم سرما سے قبل بجلی کی بہتر اور بلا تعطل فراہمی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں…
پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ کے اجرا کا عمل شروع کر دیا
اسلام آباد: پاکستان نے امریکی ڈالر بینچ مارک یورو بانڈ جاری کرنے کے لیے پیشکش کا عمل شروع کر دیا ہے، جبکہ حتمی اجرا عالمی مارکیٹ کی صورتحال سے مشروط ہوگا۔
وزارتِ خزانہ کے مطابق پاکستان نے پانچ سالہ اور 10 سالہ مدت کے یورو بانڈز کی پیشکش…
تیل و گیس کی پیداوار بڑھانے کیلئے او جی ڈی سی اور امریکی کمپنی کا معاہدہ
اسلام آباد: پاکستان میں تیل و گیس کے پرانے کنووں سے پیداوار بڑھانے کے لیے آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی (او جی ڈی سی) اور امریکی انرجی ٹیکنالوجی کمپنی بیکر ہیوز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔
ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق معاہدے کا مقصد پرانے…
سونے کی عالمی اور مقامی قیمتوں میں کمی، فی تولہ 800 روپے سستا
کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں منگل کو قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی، جبکہ پاکستان میں فی تولہ سونا 800 روپے سستا ہوگیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 8 ڈالر کم ہو کر 4 ہزار 428 ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی…
ایف بی آر نے سست نمو کے باوجود دو ماہ کا 1.71 ٹریلین روپے ٹیکس ہدف حاصل کر لیا
اسلام آباد: ٹیکس وصولیوں میں سست رفتار نمو کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے لیے مقررہ 1.71 ٹریلین روپے کا ہدف حاصل کر لیا، تاہم یہ کامیابی زیادہ سیلز ٹیکس وصولیوں کے باعث ممکن ہوئی جو مقررہ ہدف…
گندم کے سرکاری ذخائر کی حفاظت میں غفلت برداشت نہیں کی جائے گی، ڈی جی خوراک گلگت بلتستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکردو/روندو، یکم ستمبر: ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے سب ڈویژن روندو کے گندم ڈپو کا دورہ کرتے ہوئے سرکاری گندم کے اسٹاک، ذخیرہ کاری کے انتظامات، ریکارڈ اور دیگر انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی سے متعلق درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا تفصیلی…
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی قید تنہائی کو غیرقانونی قرار دینے سے متعلق درخواستوں پر 24 صفحات پر مشتمل تفصیلی تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ اور اہل خانہ سے ملاقاتیں کرانے کا حکم…
پانی کو سیاسی ہتھیار نہ بنایا جائے، افغان سرزمین سے دہشت گرد حملے بند ہوں: وزیراعظم
بشکیک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پانی خطے کی زندگی کی بنیاد ہے، اسے کبھی سیاسی دباؤ یا ہتھیار کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، جبکہ افغانستان کی سرزمین کو پاکستان اور دیگر ہمسایہ ممالک کے خلاف دہشت گرد حملوں کے لیے استعمال ہونے…
سردار احسان اللہ خان شہانی انتقال کر گئے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
بھکر: شہانی خاندان کے بزرگ سردار احسان اللہ خان شہانی لاہور میں رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔
مرحوم سردار امان اللہ خان شہانی کے بھائی، سردار عنایت اللہ خان شہانی کے چھوٹے بھائی، کرنل (ر) سردار…
