Browsing Category

پاکستان

موسلادھار بارش کے دوران اسلام آباد پولیس متحرک، ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے اقدامات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں موسلادھار بارش کے دوران اسلام آباد پولیس اور ٹریفک پولیس کے افسران و جوان شہریوں کی سہولت اور ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے فیلڈ میں متحرک رہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر…

مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے اجلاس میں پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ ملنا اہم پیش رفت ہے، سینیٹر ناصر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر ناصر بٹ نے کہا ہے کہ پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے اجلاس میں پاکستان کو سیکرٹری جنرل کا عہدہ ملنا ایک اہم سفارتی پیش رفت ہے۔…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ، جیل حکام کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیدِ تنہائی، اہلِ خانہ سے ملاقات اور رابطے سے متعلق دائر درخواستوں پر تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس خادم حسین سومرو…

سٹی ہسپتال کشروٹ کی ایمرجنسی میں بنیادی طبی سہولیات کی عدم دستیابی پر تشویش

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت، یکم ستمبر: سٹی ہسپتال کشروٹ کے ایمرجنسی وارڈ میں بنیادی طبی سہولیات اور ضروری طبی سامان کی دستیابی کے حوالے سے عوامی سطح پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ صہیب اختر کی جانب سے تحریر کردہ ایک بیان کے مطابق وہ…

توانائی وسائل کے باوجود خیبرپختونخوا کو حقوق سے محروم رکھنا ناقابل قبول، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، یکم ستمبر: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے وفاقی حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ صوبے کے توانائی اور قدرتی وسائل سے متعلق آئینی و مالی حقوق کی فراہمی کے معاملے کو فوری اور سنجیدگی سے حل کرے، بصورت…

ایمبولینس کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، 49.4 کلوگرام منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکھر، یکم ستمبر: اینٹی نارکوٹکس فورس نے سکھر میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے ایمبولینس کے ذریعے بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی اور خفیہ خانوں میں چھپائی گئی 49.4 کلوگرام منشیات…

سکردو میں محکمہ خوراک کی سرگرمیاں تیز، گندم و آٹے کے ذخائر اور فوڈ سیفٹی کا جائزہ

سکردو، 31 اگست: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع سکردو اور پونیال کے مختلف علاقوں کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے گندم و آٹے کے ذخائر، ڈپو، فلور ملز، مارکیٹ کی نگرانی اور اشیائے خوردونوش کے معیار…

پیرس میں ٹیکس ورلڈ کی 59ویں عالمی نمائش، پاکستان پویلین کا افتتاح

پیرس، 31 اگست: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ فرانس کے دارالحکومت پیرس میں ٹیکسٹائل اور فیشن کی عالمی نمائش ٹیکس ورلڈ کے 59ویں ایڈیشن میں پاکستان پویلین کا افتتاح فرانس میں پاکستان کی سفیر ممتاز زہرہ بلوچ نے کیا۔ نمائش میں پاکستانی کاروباری…

ترکیہ کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ، جی ایچ کیو میں تقریب

راولپنڈی، 31 اگست: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ جنرل ہیڈکوارٹرز راولپنڈی میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیروغلو نے تقریب میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت…

ایران کو بھارت سے بڑھتی قربت پر نظرثانی کرنا چاہیے

منظر نقوی ایران اور بھارت کے درمیان تعلقات کئی دہائیوں پر محیط ہیں، تاہم موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں تہران کی جانب سے نئی دہلی کے ساتھ تعلقات کو مزید وسعت دینے کی خواہش بعض اہم اور سنجیدہ سوالات کو جنم دیتی ہے۔ خصوصاً ایسے وقت میں…