Browsing Category

پاکستان

خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کا دو ماہ پر مشتمل انٹرن شپ پروگرام مکمل، انٹرنز میں سرٹیفکیٹس تقسیم

پشاور: عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صوبائی الیکشن کمشنر خیبر پختونخوا نے انٹرنز پر زور دیا ہے کہ وہ عملی تجربے اور نئی مہارتوں کے حصول کے بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سفیر کے طور پر اپنا مثبت کردار جاری رکھیں۔ وہ صوبائی الیکشن کمشنر آفس…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مشترکہ دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت قائم اسٹریٹجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج استنبول میں ہوگا۔ اجلاس سے قبل ترک وزیر دفاع یاشار گولر نے پاکستان کے وزیر دفاع…

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے واشک پلانتک میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے دہشت گرد ماشکیل پولیس اسٹیشن اور کسٹم ہاؤس…

وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کی غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے سابق صوبائی سیکرٹری برہان آفندی کی والدہ اور گووچ میں آزاد علی کے انتقال پر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ وزیر اعلیٰ نے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے…

تجارتی تنازعات کے فوری حل اور سرمایہ کاروں کے اعتماد کے لیے ثالثی نظام مضبوط بنایا جا رہا ہے، اعظم…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں تجارتی تنازعات کے مؤثر اور فوری حل کے لیے ثالثی کے نظام کو مضبوط بنانے کی کوششیں جاری ہیں اور سنگاپور ثالثی کنونشن پر عمل…

ٹیسکو کو صارف دوست اور مؤثر ادارہ بنانے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائیں گے، محمد زبیر کنڈی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: ٹرائبل ایریاز الیکٹرک سپلائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو آفیسر محمد زبیر احمد خان کنڈی نے کہا ہے کہ ادارے کو مزید مؤثر، مضبوط، شفاف اور صارف دوست بنانے کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔ وہ ناردرن…

صدر کے نمائندوں کا نیپال کے سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے تباہی پر اظہار یکجہتی

اسلام آباد، 31 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری کی ہدایت پر سابق چیئرمین سینیٹ سید نیئر حسین بخاری اور صدر کے ترجمان مرتضیٰ سولنگی نے اسلام آباد میں نیپال کے سفارتخانے کا دورہ کیا اور گزشتہ ہفتے آنے والے شدید…

صدر زرداری کی ملائیشیا کے سلطان ابراہیم اور عوام کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد، 31 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملائیشیا کے 69ویں یوم آزادی کے موقع پر ملائیشیا کی حکومت اور عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ ملائیشیا کے بادشاہ سلطان ابراہیم کے نام اپنے تہنیتی خط میں صدر…

صدر زرداری کی کرغزستان کے صدر کو یوم آزادی پر مبارکباد

اسلام آباد، 31 اگست 2026 (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ) — صدر مملکت آصف علی زرداری نے جمہوریہ کرغزستان کے یوم آزادی کے موقع پر صدر صادِر ژاپاروف اور برادر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ صدر مملکت نے اپنے تہنیتی خط میں کہا کہ پاکستان کرغزستان کے…

پمز واقعہ: عالیہ کامران کا انکوائری رپورٹ پر عدم اطمینان، ذمہ داروں کے خلاف فوجداری کارروائی کا…

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): جمعیت علمائے اسلام (ف) کی رکن قومی اسمبلی عالیہ کامران نے پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) میں 14 نوزائیدہ بچوں کی ہلاکت کے واقعے کی انکوائری رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ذمہ دار افراد…