Browsing Category

پاکستان

شہید بینظیرآباد پولیس کا ڈاکوؤں سے مقابلہ، بین الاضلاعی گینگ کا مبینہ سرغنہ زخمی حالت میں گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ شہید بینظیرآباد، 31 اگست: ضلع شہید بینظیرآباد پولیس نے قاضی احمد کے علاقے میں مبینہ مسلح ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلے کے بعد ایک ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے اس کے قبضے سے پستول اور دیگر سامان برآمد کرنے کا دعویٰ کیا…

سکردو میں امن، ترقی اور بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے: امجد حسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سکردو، 30 اگست: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت امن و امان کے قیام، متوازن ترقی اور عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے، تمام اضلاع میں وسائل کی منصفانہ تقسیم کو…

ستمبر آزادی مارچ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا کارکنوں کو بھرپور تیاری اور اتحاد کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 30 اگست: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے ارکان پارلیمنٹ، تنظیمی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کو 27 ستمبر کے مجوزہ آزادی مارچ کی بھرپور تیاری کرنے اور اپنے اپنے حلقوں…

اے این ایف کی 8 کارروائیاں، 392.48 کلوگرام منشیات برآمد، 7 ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 31 اگست: انسداد منشیات فورس نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف آٹھ کارروائیوں کے دوران سات ملزمان کو گرفتار کرکے 392.48 کلوگرام منشیات برآمد کرلی، جن کی مالیت چار کروڑ 82 لاکھ روپے سے زائد…

پنجاب میں 1344 ٹریفک حادثات، 10 افراد جاں بحق، 1586 زخمی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور: پنجاب بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 1344 ٹریفک حادثات میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 1586 زخمی ہوگئے۔ ریسکیو پنجاب کے مطابق حادثات میں شدید زخمی ہونے والے 719 افراد کو مختلف ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا، جبکہ 867…

بحیرہ روم میں مسافر بردار جہاز ڈوبنے کا سانحہ، وزیراعظم شہباز شریف کا ترک صدر اردوان سے اظہارِ افسوس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 30 اگست: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بحیرہ روم میں مسافر بردار جہاز ڈوبنے کے المناک حادثے پر ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اتوار کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر…

ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان کا سب بلک ڈپو ڈاغونی گانچھے کا دورہ، گندم کی دستیابی اور ترسیل کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گانچھے: ڈائریکٹر خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کے دورے کے دوران سب بلک ڈپو ڈاغونی کا تفصیلی معائنہ کیا اور گندم کے ذخیرے، ترسیل، تقسیم اور عوام کو مقررہ کوٹے کے مطابق فراہمی کے انتظامات کا…

گلگت بلتستان میں ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ حاضری یقینی بنانے کی ہدایات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت: صوبائی وزیر تعلیم گلگت بلتستان امان علی عامر نے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے تحت خدمات انجام دینے والے ایجوکیشن فیلوز کی باقاعدہ اور بروقت حاضری یقینی بنانے کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکولز گلگت بلتستان محمد…

یاسین میں فلور مل کا اچانک معائنہ، آٹے کے معیار، وزن اور صفائی کا جائزہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ یاسین: محکمہ خوراک گلگت بلتستان نے عوام کو معیاری اور مقررہ وزن کے مطابق آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے یاسین کے علاقے میں قائم ایک فلور مل کا اچانک معائنہ کیا۔ سیکریٹری محکمہ خوراک گلگت بلتستان محمد اعظم خان کے…

اسلام آباد پولیس کی 2026 میں نمایاں کامیابیاں، جرائم میں 27 فیصد کمی کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے سال 2026 کے دوران شہریوں کے تحفظ، جرائم کی روک تھام اور جدید پولیسنگ کے شعبوں میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق انسپکٹر جنرل پولیس…