Browsing Category
پاکستان
کھنہ پل اور غوری ٹاؤن کے تمام فیزز میں بے ہنگم ٹریفک، شہریوں کا فوری کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: کھنہ پل اور غوری ٹاؤن کے مختلف فیزز میں رکشوں، موٹر سائیکل رکشوں، لوڈر رکشوں اور ٹریکٹر ٹرالیوں کی بڑھتی ہوئی تعداد نے ٹریفک کی روانی اور شہریوں کی روزمرہ آمدورفت کو شدید متاثر کرنا شروع کر دیا…
گانچھے میں گندم و آٹے کی فراہمی اور ذخیرہ کاری کا جائزہ، ڈی جی خوراک کا ڈپوؤں کا تفصیلی معائنہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گانچھے: ڈائریکٹر جنرل محکمہ خوراک گلگت بلتستان سخاوت حسین نے ضلع گانچھے کا تفصیلی دورہ کیا اور گندم و آٹے کی فراہمی، ذخیرہ کاری، ترسیل اور منصفانہ تقسیم کے نظام کا جائزہ لیا۔ انہوں نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر خوراک دفتر…
سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں سات اعزازات اپنے نام کر لیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 29 اگست: پاکستان کے بڑے مربوط مارکیٹنگ اور ابلاغی اداروں میں شامل سائینرجی گروپ نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 ایوارڈز میں مختلف شعبوں میں سات اعزازات حاصل کر لیے۔ مقابلے میں پاکستانی تخلیقی مہمات کا…
پی ٹی سی ایل نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں پانچ اعزازات جیت لیے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 29 اگست: پاکستان کی سب سے بڑی ٹیلی مواصلاتی اور مربوط معلوماتی و مواصلاتی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی پی ٹی سی ایل نے ڈریگنز آف پاکستان 2026 میں تخلیقی صلاحیت اور مؤثر تشہیری مہمات کے اعتراف میں پانچ اعزازات…
وزیراعلیٰ امجد حسین کا گلگت بلتستان میں صحت، سیاحت، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے فروغ کے لیے جامع…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سکردو: وزیراعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین نے کہا ہے کہ حکومت خطے میں صحت، سیاحت، بنیادی ڈھانچے، توانائی، سرمایہ کاری اور عوامی خدمات کے شعبوں میں بہتری کے لیے جامع اور نتیجہ خیز اقدامات کر رہی ہے، جبکہ عوامی…
اسلام آباد مفاہمت: ایران کے لیے سفارتی کامیابی اور خطے میں استحکام کی نئی امید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
منظر نقوی
صدر مسعود پزشکیان کی جانب سے اسلام آباد مفاہمت کو ایک بڑی سفارتی کامیابی قرار دینا اس امر کا واضح اظہار ہے کہ مشرق وسطیٰ کے پیچیدہ اور خطرناک تنازعات کا پائیدار حل جنگ اور محاذ آرائی نہیں بلکہ مذاکرات،…
منجیت کور کی المناک موت: معاشرہ کب تک صرف سوشل میڈیا پر انصاف مانگتا رہے گا؟
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ستنام سنگھ چاہل یو ایس اے
پنجاب سے تعلق رکھنے والی 28 سالہ سوشل میڈیا شخصیت منجیت کور کی چند روز قبل چندی گڑھ کے طبی ادارے میں موت نے ایک بار پھر معاشرے کے ضمیر کو جھنجھوڑ دیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق منجیت کور کو…
پاکستان میں خواتین کے قتل کے بڑھتے واقعات، ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ کا ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: ویمن ڈیموکریٹک فرنٹ نے پاکستان میں خواتین کے قتل اور صنفی بنیاد پر تشدد کے بڑھتے واقعات پر ملک گیر ’’فیمیسائیڈ ایمرجنسی‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے حنا جاوید کے قتل کی مکمل اور شفاف تحقیقات، تمام نامزد…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ہزارہ ریجن میں اسٹریٹ موومنٹ، بٹگرام کے لیے 2 ارب روپے کے…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ہزارہ ریجن کے تفصیلی دورے کے دوران بٹگرام سے بشام تک اسٹریٹ موومنٹ ریلی کی قیادت کی، جہاں مختلف مقامات پر بڑی تعداد میں عوام اور کارکنوں نے شرکت کی۔
ختم نبوت چوک…
گلگت بلتستان: محکمہ خوراک کے فلور ملز کے معائنے، فورٹیفیکیشن اقدامات جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت بلتستان محکمہ خوراک نے عوام کو معیاری، محفوظ اور غذائیت سے بھرپور آٹے کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے فلور ملز کی نگرانی اور تکنیکی اقدامات کا سلسلہ جاری رکھا ہے۔
سیکریٹری محکمہ خوراک محمد اعظم خان کے احکامات اور…
