Browsing Category

پاکستان

جام اکرام اللہ دھاریجو کی عوامی وفود سے ملاقات، فوری مسائل کے حل کے لیے موقع پر احکامات جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سندھ کے صوبائی وزیر برائے صنعت و تجارت جام اکرام اللہ دھاریجو نے مختلف عوامی وفود سے ملاقات کرتے ہوئے ان کے مسائل سنے اور فوری نوعیت کے معاملات کے حل کے لیے متعلقہ حکام کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کر دیں۔…

حکومت نے پٹرول اور ڈیزل مہنگا کر دیا، نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 9 پیسے فی لیٹر جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 42 پیسے فی لیٹر اضافہ…

خضدار میں کامیاب انٹیلی جنس آپریشن، وزیراعظم شہباز شریف کا سیکیورٹی فورسز کو زبردست خراجِ تحسین

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کامیاب انٹیلی جنس بنیاد پر کیے گئے آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ مہارت، جرات اور بروقت کارروائی کو سراہتے ہوئے…

شمالی بحیرہ عرب میں 19 ماہی گیروں کی کامیاب امداد، صدر اور وزیراعظم کا پاک بحریہ کو خراجِ تحسین

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم محمد شہباز شریف نے شمالی بحیرہ عرب میں پھنسے 19 ماہی گیروں کو بحفاظت بچانے پر پاک بحریہ کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ پاک بحریہ کے جہاز تیمور نے…

وفاقی وزیر صحت سید مصطفیٰ کمال کی وزیراعظم سے ملاقات، صحت کے منصوبوں پر بریفنگ

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کر کے وزارت کے جاری منصوبوں، بیماریوں کی روک تھام کے اقدامات اور صحت کے شعبے میں جاری اصلاحات پر تفصیلی بریفنگ…

ہنگو حملہ: وزیراعظم شہباز شریف کی شدید مذمت، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ہنگو میں پولیس چوکی پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے نو پولیس اہلکاروں، جن میں ڈی ایس پی دیار خان بھی شامل ہیں، کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

وزیراعظم شہباز شریف کا ڈسکوز کے بلنگ نظام کا تکنیکی آڈٹ کرانے کا حکم، بجلی چوری کے خاتمے پر زور

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے بلنگ نظام کا جامع تکنیکی آڈٹ کرانے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے میں اصلاحات حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں۔ جائزہ…

وزیراعظم شہباز شریف کی بیرون ملک پاکستانیوں کو زیادہ سے زیادہ سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت، قونصلر…

اسلام آباد، 30 جولائی (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو سرکاری خدمات کی فراہمی مزید آسان، شفاف اور تیز بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانی ملک کا قیمتی سرمایہ ہیں اور انہیں ہر…

آزاد کشمیر اسمبلی کا قومی مؤقف، کشمیر کاز اور قومی یکجہتی

منظر نقوی آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی جانب سے 5 اگست 2019 کے بھارتی یکطرفہ اقدامات کی متفقہ مذمت، کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی بھرپور حمایت اور پاکستان کے قومی مؤقف کے اعادے نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ مسئلہ کشمیر جنوبی…

ضلع چاغی میں بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن، دالبندین، نوکنڈی اور متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 30 جولائی: ضلع چاغی میں اچانک بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث دالبندین، چاغی، یکمچ، نوکنڈی اور گرد و نواح کے متعدد علاقے بجلی سے محروم ہوگئے۔ بجلی کی طویل بندش کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا…