Browsing Category

پاکستان

راولپنڈی: مختلف علاقوں میں آج رات 9 بجے سے کل صبح 5 بجے تک گیس کی فراہمی معطل رہے گی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی: سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ (SNGPL) نے مرمتی کام کے باعث راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گیس کی فراہمی عارضی طور پر بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ایس این جی پی ایل کے مطابق آج 25 جولائی رات 9:00…

سندھ اور گلگت بلتستان کے درمیان ترقیاتی تعاون کا آغاز، مشترکہ ورکنگ گروپس قائم کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: حکومتِ سندھ اور حکومتِ گلگت بلتستان کے درمیان ترقیاتی تعاون کو فروغ دینے کے لیے ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ، ہاؤسنگ، صحت، تعلیم، ریونیو اصلاحات اور سرمایہ کاری کے فروغ سمیت مختلف شعبوں…

موٹروے پولیس نے مون سون کے دوران ٹریفک قوانین پر سختی کا اعلان، ڈی آئی جی اصغر علی یوسفزئی کی عوام…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل (آپریشنز) اصغر علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ مون سون کے دوران محفوظ سفر کو یقینی بنانے، ٹریفک حادثات میں کمی لانے اور قومی شاہراہوں پر قانون کی عملداری…

پاکستان کی بلند ترین جدید عمارت ”برج قائد” کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا

کراچی -پاکستان کی بلند ترین جدید عمارت ’’برج قائد‘‘ کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا ، منصوبہ 42 منزلوں پر مشتمل ہوگا اور اس کی مجوزہ بلندی 949 فٹ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈی ایچ اے سٹی کراچی میں پاکستان کی بلند ترین عمارت "برجِ قائد” کے منصوبے کی…

آزاد کشمیر انتخابات: 27 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان، پہلے مرحلے کی پولنگ ہوگی

مظفر آباد-حکومت آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن کی سفارش پر 27 جولائی بروز پیر میرپور ڈویژن میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ اعلامیے کے…

بھارہ کہو میں مبینہ منشیات فروشی پر شہریوں کی تشویش، اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت کے علاقے بھارہ کہو میں مبینہ طور پر منشیات فروشی کے بڑھتے ہوئے واقعات پر مقامی شہریوں نے گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اعلیٰ پولیس حکام سے فوری اور مؤثر کارروائی کا مطالبہ کیا…

اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، 36.81 کلوگرام منشیات برآمد، تین ملزمان گرفتار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف جاری مہم کے دوران تین کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا، جبکہ 36.81 کلوگرام منشیات برآمد کر لی گئی،…

پاکستان اور قازقستان کا تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق

پاکستان اور قازقستان نے دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے، تجارت و سرمایہ کاری میں اضافے اور مختلف شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے اجلاس کے موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق…

پاکستان کی صنعتی پیداوار میں بہتری، مینوفیکچرنگ سیکٹر نے رفتار پکڑ لی

اسلام آباد-پاکستان کی صنعتی ترقی نے تیز رفتار پکڑ لی ہے، جس کے نتیجے میں بڑے پیمانے کی مینوفیکچرنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلٹی کونسل (ایس آئی ایف سی) کی سہولت کاری سے پاکستان کے صنعتی شعبے میں ترقی اور…