Browsing Category
پاکستان
انسانی حقوق، قانون کی حکمرانی اور جی ایس پی پلس پر پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تعاون بڑھانے پر…
اسلام آباد (عسکر انٹرنیشنل رپورٹ): وفاقی وزیر قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے یورپی یونین کے سفیر ریمونڈاس کاروبلس کی قیادت میں یورپی ممالک کے سفیروں اور اعلیٰ سفارتی نمائندوں کے وفد نے ملاقات کی، جس میں انسانی حقوق، قانون کی…
یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے، اسحاق ڈار
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا مضبوط تجارتی شراکت دار ہے۔جمعرات کو یہاں نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور کروشیا کی وزیر خارجہ کی مشترکہ زیر صدارت اجلاس منعقد ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ…
صدر اور وزیراعظم کا مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح کی 59 ویں برسی پر خراجِ عقیدت
اسلام آباد : صدر مملکت آصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے مادرِملت محترمہ فاطمہ جناح کو 59 ویں یوم وفات پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
تفصیلات کے مطابق تحریکِ قیامِ پاکستان میں بانیِ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی دستِ بازو اور ہمشیرہ،…
عالمی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا: محسن نقوی
وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ عالمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ممالک کو مل کر کام کرنا ہو گا۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نیویارک میں سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو اس وقت مختلف چیلنجز اور مسائل کا سامنا ہے، جن سے نمٹنے کے لیے…
معاشی محاذ پر بڑی کامیابی! ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی
کراچی : مالی سال 26-2025 میں ملکی ترسیلاتِ زر نے نئی تاریخ رقم کر دی اور 41.6 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی معیشت کے لیے سمندر پار پاکستانیوں کی جانب سے بڑی خوشخبری سامنے آگئی ، اسٹیٹ بینک آف پاکستان…
خیبرپختونخوا میں 32 ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن تیز، وزیراعلیٰ کا منصوبہ رواں مالی سال میں…
(عسکر انٹرنیشنل رپورٹ)
پشاور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت سیکنڈری کیئر ضلعی ہیڈکوارٹر ہسپتالوں کی بحالی اور اپ گریڈیشن سے متعلق اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے پر ہونے والی پیش رفت کا تفصیلی…
ریاض علی چانڈیو کا قتل: پی ٹی آئی سندھ کا حکومت پر شدید وار، امن و امان کی تباہی اور انصاف کے نظام…
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے ام رباب چانڈیو کے کزن ریاض علی چانڈیو کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ واقعہ سندھ حکومت کی ناقص حکمرانی، امن و امان کی ابتر صورتحال اور انصاف کی فراہمی…
بیسٹ وے اور جیلی آٹو کا اشتراک، پاکستان میں برقی اور ہائبرڈ گاڑیوں کے نئے دور کا آغاز
ہانگژو: بیسٹ وے گروپ نے چین کے معروف آٹو ساز ادارے جیلی آٹو گروپ کے ساتھ اسٹریٹجک شراکت داری کا معاہدہ کر لیا ہے، جس کے تحت پاکستان میں جیلی کی برقی (الیکٹرک) اور ہائبرڈ گاڑیوں کی درآمد، تقسیم اور مقامی اسمبلنگ کا آغاز کیا جائے گا۔…
پاکستان کو چین کی مکئی کی منڈی تک رسائی، زرعی برآمدات میں اضافے کی نئی راہ ہموار
بیجنگ: پاکستان کو چین کی مکئی کی منڈی تک باضابطہ رسائی حاصل ہو گئی ہے، جس سے ملکی زرعی برآمدات میں اضافے اور زرعی شعبے کے لیے نئی تجارتی مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز نے پاکستانی مکئی کی درآمد کے…
اسلام آباد ٹریفک پولیس متحرک، چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان کا مختلف علاقوں کا دورہ، ٹریفک روانی…
اسلام آباد: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں کا دورہ کرتے ہوئے ٹریفک ڈیوٹی پر تعینات افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی، ٹریفک کی روانی اور مجموعی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔
دورے کے دوران چیف…
