Browsing Category
پاکستان
پیمرا کا جیو نیوز کو نوٹس، متنازع مذہبی مواد پر وضاحت طلب، چینل کی معذرت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 29 جون: پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے مبینہ طور پر قابلِ اعتراض مذہبی مواد نشر ہونے کے معاملے پر جیو نیوز کو نوٹس جاری کرتے ہوئے چینل سے تفصیلی وضاحت طلب کر لی ہے۔…
تراڑکھل تاجر یونین نے ہڑتال ختم کر دی، کل سے تمام بازار کھولنے کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
تراڑکھل، 28 جون: تراڑکھل تاجر یونین نے جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی (جے اے اے سی) کا ہڑتال جاری رکھنے کا مؤقف مسترد کرتے ہوئے پیر سے تمام بازاروں اور دکانوں کی دوبارہ بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔
تاجر…
برآمدات اور جدید ٹیکنالوجی پر مبنی معیشت ہی پاکستان کو آئی ایم ایف پر انحصار سے مستقل نجات دلا سکتی…
لاہور۔28جون :وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان کی بقا، خودمختاری اور ترقی کا اگلا اور فیصلہ کن معرکہ معیشت، ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے میدان میں کامیابی حاصل کرنا ہے کیونکہ برآمدات اور…
وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ کایا کالاس سے ٹیلیفون پر گفتگو، خطے میں تیزی…
اسلام آباد۔28جون :نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے یورپی یونین کی اعلیٰ نمائندہ برائے خارجہ امور و سلامتی پالیسی کایا کالاس سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کےمطابق دونوں رہنماوں نے خطے میں تیزی…
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفون پر…
اسلام آباد۔28جون :نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بحرین کے وزیر خارجہ ڈاکٹر عبداللطیف بن راشد الزیانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔اتوار کو وزارت خارجہ سے جاری بیان کے مطابق دونوں رہنماوں نے ”اسلام آباد مفاہمتی یادداشت“ پر…
وزیر اعظم شہباز شریف کا کراچی میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے پر…
اسلام آباد۔28جون :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان رینجرز کے جوانوں نے فتنہ…
ڈاکٹر فاروق ستار کی گلستانِ جوہر میں رینجرز پر حملے کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 28 جون: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے گلستانِ جوہر میں پاکستان رینجرز کی ٹرانسپورٹ پر ہونے والے دہشت گرد حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراجِ…
چینی سرمایہ کاروں کی مقپون داس خصوصی اقتصادی زون میں دلچسپی، خلیل ہاشمی کا گلگت کا دورہ
گلگت، 28 جون: چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے چینی سرمایہ کاروں کے وفد کے ہمراہ گلگت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مقپون داس خصوصی اقتصادی زون کا تفصیلی جائزہ لیا اور سرمایہ کاری کے امکانات پر تبادلۂ خیال کیا۔
دورے کے دوران چیف…
شہید تاج محمد آفریدی کی خدمات ناقابلِ فراموش، قبائلی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، امیر مقام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 28 جون: وفاقی وزیر برائے امورِ کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ شہید تاج محمد آفریدی ایک باصلاحیت سیاسی رہنما، مخلص کارکن، ممتاز…
حیدرآباد کے 3 نمبر تالاب میں گندے پانی کی بھرمار، شہری شدید مشکلات کا شکار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
حیدرآباد، 28 جون: حیدرآباد کے 3 نمبر تالاب علاقے میں سڑکوں پر بہتے گندے پانی نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا ہے، جبکہ صورتحال متعلقہ حکام کی غفلت کی عکاسی کر رہی ہے۔
اتوار کو سامنے آنے والی صورتحال کے مطابق…
