Browsing Category
پاکستان
پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان: 200 ارب روپے کے منصوبے کے تحت دو نئے فلائی اوورز کا سنگِ بنیاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے 200 ارب روپے کے پشاور ری وائیٹلائزیشن پلان کے تحت ایک ہی روز ورسک روڈ (رنگ روڈ فیز ٹو) فلائی اوور اور پلوسی فلائی اوور منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھ دیا۔…
کراچی حملہ: شہید رینجرز اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا، دہشت گردوں کو انجام تک پہنچانے کا عزم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: کراچی میں دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے پاکستان رینجرز (سندھ) کے جوانوں کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ شہداء نے بھارتی پراکسی جماعت الاحرار کے دہشت گرد حملے کو ناکام بناتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا۔…
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے، شہداء کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 28 جون: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کراچی پہنچ گئے ہیں، جہاں وہ گزشتہ شب دہشت گرد حملے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکاروں کی نماز جنازہ میں شرکت کریں گے۔
ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ زخمی رینجرز اہلکاروں…
خواجہ سلمان رفیق کا سروسز ہسپتال کی لیب کا دورہ، صفائی اور طبی سہولیات بہتر بنانے کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 28 جون: صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے سروسز ہسپتال کی لیبارٹری کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے صفائی ستھرائی کے انتظامات اور خراب حالت میں موجود ایئر کنڈیشنرز پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے فوری مرمت…
پٹرولیم قیمتیں برقرار رکھنے پر عوام پاکستان پارٹی کی حکومت پر تنقید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 جون: عوام پاکستان پارٹی بلوچستان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے حکومتی فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے مطابق عوام کو فوری ریلیف…
کراچی میں رینجرز کیمپ پر حملہ ناکام، اسپیکر قومی اسمبلی کی شدید مذمت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 جون: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کراچی میں پاکستان رینجرز کے کیمپ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملہ ناکام بنانے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
…
صدرِ مملکت کی کراچی رینجرز کیمپ حملے کی شدید مذمت، شہداء کو خراجِ عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 28 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کراچی میں پاکستان رینجرز (سندھ) کے کیمپ پر بھارتی سرپرستی میں سرگرم پراکسی تنظیم جماعت الاحرار کے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
صدرِ مملکت نے حملے میں جامِ…
کراچی میں رینجرز ہیڈکوارٹر پر حملے سے متعلق دعوؤں کی سرکاری تصدیق کا انتظار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: سوشل میڈیا اور بعض غیر سرکاری ذرائع میں یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ یونیورسٹی روڈ پر رینجرز ہیڈکوارٹر کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں پانچ حملہ آور مارے گئے۔…
گورنر خیبرپختونخوا کی شعیب اختر سے تعزیت، بھائی کی مغفرت کے لیے دعا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سابق قومی کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت کے لیے ان کی رہائش گاہ گئے۔ اس موقع پر ندیم افضل چن اور نور عالم خان بھی ان کے ہمراہ تھے۔…
مزید معتدل زلزلوں کا امکان برقرار، چیف میٹرولوجسٹ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیف میٹرولوجسٹ امیر حیدر لغاری نے کہا ہے کہ گزشتہ دو روز کے دوران بلوچستان میں پانچ درمیانے درجے کے زلزلے ریکارڈ کیے گئے جبکہ بارکھان، موسیٰ خیل اور گرد و نواح میں 5.2 شدت کا زلزلہ بھی محسوس کیا گیا۔…
