Browsing Category
پاکستان
موسیٰ خیل زلزلہ: وزیراعظم شہباز شریف کی فوری ریلیف اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں آنے والے زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی اور حکومت بلوچستان کو ریسکیو اور ریلیف سرگرمیاں…
وفاقی وزیر پٹرولیم کی پٹرولیم قیمتوں کے حوالہ سے ایکس پوسٹ
اسلام آباد۔27جون :وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے پٹرولیم قیمتوں کے حوا لہ سے کہا ہے کہ حکومت نہ تو کسی شعبے کو ترجیح دے رہی ہے اور نہ ہی کسی دوسرے پر غیر ضروری بوجھ ڈال رہی ہے،حکومت اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں کے دائرے میں رہتے…
فیصل آباد انڈسٹریل زون سے روزگار اور سرمایہ کاری کا نیا دور شروع ہوگا، دیہی عوام تک مفت علاج کی…
فیصل آباد/چنیوٹ۔ 27 جون :وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ حکومت ایک جانب پاکستان کو سرمایہ کاری کے لیے مزید پرکشش، محفوظ اور کاروبار دوست ملک بنانے کے لیے مو ¿ثر اصلاحات پر عمل پیرا ہے تو دوسری جانب عوام کو ان کے…
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کی شعیب اختر کے گھر آمد، شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت و فاتحہ…
اسلام آباد۔27جون :وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ ہفتہ کو یہاں معروف کرکٹر شعیب اختر کے بڑے بھائی شاہد اختر کے انتقال پر تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے مرحوم کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور شعیب اختر (بھائی)، مرحوم…
وزیراعظم شہباز شریف کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر…
lکراچی۔27جون :وزیراعظم محمد شہباز شریف نے بلوچستان کے علاقوں خاران اور مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے ہفتہ کو جاری بیان کے…
وزیراعظم شہباز شریف کا عاشورہ پر فول پروف سکیورٹی انتظامات پر وزارت داخلہ اور سکیورٹی اداروں کو خراج…
اسلام آباد۔27جون :وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے عاشورہ کے موقع پر ملک بھر میں امن و امان قائم رکھنے اور تمام جلوسوں و مجالس کیلئے بہترین سکیورٹی انتظامات پر وزارت داخلہ اور سکیورٹی اداروں کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ ہفتہ کو وزیر اعظم آفس کے…
وزیر اعظم شہباز نے پاک بحریہ اور علاقائی امن کے لیے حمایت کا اعادہ کیا۔
کراچی۔27جون :وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نےملک کے خلاف دشمن کے ناپاک عزائم ناکام بنانے کے آہنی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان آج دنیا میں امن کے علمبردار کا کردار ادا کر رہا ہے، پاکستان کی پرخلوص ثالثی کاوشوں کے نتیجے میں امریکا…
مسئلۂ کشمیر پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، پی ٹی آئی اور جماعت اسلامی کا مشترکہ اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان اور جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ مسئلۂ کشمیر پر کسی صورت سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور آزاد جموں و کشمیر کے…
گیارہویں محرم: چیف ٹریفک آفیسر کا شاہ اللہ دتہ اور بری امام کے جلوسوں کا دورہ، ٹریفک و سکیورٹی…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: چیف ٹریفک آفیسر کائنات اظہر خان نے گیارہویں محرم الحرام کے سلسلے میں شاہ اللہ دتہ اور بری امام میں نکالے جانے والے جلوسوں کا دورہ کیا اور ٹریفک و سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔…
زیورخ عالمی فورم: بلال بن ثاقب نے ڈیجیٹل مالیاتی نظام پر پاکستان کا مؤقف پیش کر دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 27 جون: پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ضابطہ کار اتھارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ مملکت بلال بن ثاقب نے سوئٹزرلینڈ کے شہر زیورخ میں منعقدہ پوائنٹ زیرو فورم 2026 سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے مالیاتی نظام کے…
