Browsing Category
پاکستان
وزیراعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد۔16جون :وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر سندھ نہال ہاشمی نے ملاقات کی۔ منگل کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں سندھ سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی۔ اس کے علاوہ ملک کی مجموعی و سیاسی صورتحال پر…
گلگت بلتستان میں 100 میگا واٹ سولر منصوبہ کے تمام اخراجات وفاقی حکومت اٹھائے گی،وزیراعظم شہباز شریف…
اسلام آباد۔16جون ():وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کے لئے 100 میگا واٹ شمسی بجلی کی فراہمی منصوبہ کے تمام تر اخراجات وفاقی حکومت اٹھائے گی۔منگل کو وزیر اعظم افس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ان خیالا…
ثالثی انصاف کی فراہمی کا متبادل طریقہ ہے: جسٹس فرح جمشید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 16 جون 2026: وزارت قانون و انصاف کے تحت بین الاقوامی ثالثی و مصالحتی مرکز (آئی ایم اے سی) اور نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ایڈمنسٹریشن (نیپا) پشاور کے اشتراک سے منعقدہ دو روزہ بنیادی تربیتی کورس برائے…
گھانا دفاعی وفد کا پاکستان دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
راولپنڈی، 16 جون 2026: گھانا سے تعلق رکھنے والا اعلیٰ سطحی دفاعی وفد، جس کی قیادت قومی سلامتی کے کوآرڈینیٹر عبدالرازق عثمان نے کی جبکہ لیفٹیننٹ جنرل ولیم آگیاپونگ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف گھانا، بھی ہمراہ تھے، نے پاکستان کی…
سی ٹی او اسلام آباد کا ایف-8 ٹیسٹنگ ایریا کا دورہ، لائسنسنگ سروسز میں شفافیت اور بہتری کی ہدایت
اسلام آباد، 16 جون: چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کائنات اظہر خان نے ایف-8 ٹیسٹنگ ایریا کا تفصیلی دورہ کیا اور ڈرائیونگ لائسنسنگ کے عمل، شہریوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات اور مجموعی انتظامات کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران سی ٹی او نے ویٹنگ…
اے ٹی وی ملازمین کا 32 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاج، حکومت سے فوری بحالی کا مطالبہ
اسلام آباد، 16 جون: شالیمار ریکارڈنگ اینڈ براڈکاسٹنگ کمپنی (اے ٹی وی) کے ملازمین نے 32 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور شدید مالی بحران کے خلاف نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومت سے فوری مداخلت اور ادارے کی بحالی…
افغان طالبان رجیم کی سرپرستی میں دہشت گردی پاکستان کیلئے بڑا خطرہ بن چکی، سیکیورٹی ذرائع
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: اعلیٰ سیکیورٹی عہدیدار کی میڈیا کے ساتھ اہم نشست میں سیکیورٹی ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ موجودہ دور میں افغانستان اور دہشت گردی ایک دوسرے سے لازم و ملزوم ہو چکے ہیں، جبکہ افغان طالبان رجیم کی…
گلگت میں عالمی یومِ ماحولیات تقریب، موسمیاتی خطرات سے نمٹنے پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گلگت، 16 جون: عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے سلسلے میں گلگت میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی جس میں موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات، ماحولیاتی تحفظ اور پائیدار ترقی کے فروغ پر زور دیا گیا۔ تقریب کا انعقاد جی آر…
ایمل ولی خان کا وفاقی نظام پر شدید اور کڑی تنقید کا حملہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے میڈیا روم میں عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے وفاقی بجٹ، کشمیر، گلگت بلتستان اور مجموعی حکمرانی کے نظام پر نہایت سخت اور شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ نظام عوامی مفادات…
نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی میں نیوٹریشن سینٹر اور ماڈل ای پی آئی مرکز کا افتتاح
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 16 جون:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت بینظیر نشوونما پروگرام کے تحت نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کراچی میں نیوٹریشن اسٹیبلائزیشن سینٹر اور ماڈل ای پی آئی سینٹر کا افتتاح کر دیا گیا۔
افتتاح چیئرپرسن…
