Browsing Category
پاکستان
قومی اسمبلی: بجٹ پر سخت تنقید، “مجھے کیوں لایا گیا” عوامی سوال ہونا چاہیے، جنید اکبر خان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر خان نے قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران وفاقی بجٹ، معاشی پالیسیوں اور مجموعی حکومتی کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں…
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت پینتیسویں کابینہ اجلاس، مالی سال 2026-27 کی مالی تجاویز…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لاہور، 16 جون: وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت منگل کے روز صوبائی کابینہ کا پینتیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں مالی سال 2026-27 کی مالی تجاویز کی متفقہ منظوری دی گئی۔
اجلاس سے خطاب…
حکومت کا پانچواں بجٹ عوام دشمن، آخری بجٹ ثابت ہوگا: سینیٹر سید علی ظفر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سید علی ظفر نے سینیٹ اجلاس میں وفاقی بجٹ پر شدید تنقید کرتے ہوئے اسے عوامی فلاح، معاشی ترقی اور قومی منصوبہ بندی کے حوالے سے ناکام قرار دیا اور دعویٰ کیا کہ موجودہ…
صدرِ مملکت آصف علی زرداری کی چار اہم بلوں کی منظوری، ایف پی ایس سی میں تقرری کی بھی توثیق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے چار اہم ترمیمی بلوں کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی پبلک سروس کمیشن میں نئی تقرری کی بھی توثیق کر دی گئی۔
ایوانِ صدر کے مطابق منظور کیے گئے بلوں میں کیریج بائی…
اٹک میں فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائی، صدرِ مملکت کا سی ٹی ڈی کو خراجِ تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اٹک کے سرحدی علاقے میں فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر محکمہ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے دہشت گردی کے…
محرم الحرام سکیورٹی: اسلام آباد پولیس کا فول پروف پلان، شہر بھر میں گرینڈ سرچ آپریشنز تیز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 16 جون: اسلام آباد پولیس نے محرم الحرام کے دوران امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے جامع سکیورٹی پلان نافذ کرتے ہوئے وفاقی دارالحکومت کے مختلف علاقوں میں بڑے پیمانے پر گرینڈ کومبنگ اور سرچ آپریشنز تیز کر…
گیند کی سلائی سے امن کی بنائی تک
تحریر:محمد محسن اقبال
ایک ایسی دنیا میں جو اکثر سیاست، جغرافیے اور باہمی مفادات کے تضادات کے باعث تقسیم در تقسیم دکھائی دیتی ہے، چند ہی ایسی قوتیں ہیں جو انسانیت کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر جمع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ فٹ بال انہی نادر…
سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی بجٹ پر تفصیلی اور شدید…
اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی بجٹ پر تفصیلی اور شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بجٹ آئینی تقاضوں اور وفاقی اصولوں کے خلاف ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ کو اکثر “سوشل کانٹریکٹ” کہا…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بجلی بندش کا اعلان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 15 جون 2026 — کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی منصوبوں، برقی کھمبوں کی تنصیب، لائنوں کی منتقلی، ضروری مرمت اور جانچ کے کام کے باعث کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں عارضی بجلی بندش کا شیڈول…
امریکا ایران امن معاہدہ، پاکستان کے کردار کو عالمی سطح پر پذیرائی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 15 جون 2026 — پاکستان کی جانب سے امریکا اور ایران کے درمیان امن مفاہمتی یادداشت کی تشکیل میں مبینہ سفارتی معاونت کو عالمی سطح پر وسیع پذیرائی حاصل ہوئی ہے، جس کے بعد مختلف عالمی رہنماؤں نے اسلام آباد کے…
