Browsing Category

پاکستان

پارٹی کال دے تو 10 لاکھ افراد نکل سکتے ہیں، لطیف کھوسہ کا دعویٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان تحریکِ انصاف کے رکن قومی اسمبلی سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ اگر پارٹی قیادت کی جانب سے کال دی گئی تو 10 ہزار نہیں بلکہ 10 لاکھ افراد بھی سڑکوں پر نکل سکتے ہیں، کیونکہ کارکن ہر وقت قیادت کی…

بجٹ مشاورت میں بڑی پیش رفت، بلوچستان حکومت اور مسلم لیگ (ن) میں اتفاق رائے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جون 2026 وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان مسلم لیگ (ن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے پارلیمانی وفد نے ملاقات کی، جس میں آئندہ مالی سال کے صوبائی بجٹ، سیاسی صورتحال اور ترقیاتی ترجیحات پر…

امریکا ایران امن معاہدہ، صدر زرداری، وزیراعظم شہباز، بلاول، محسن نقوی اور عالمی رہنماؤں کا خیرمقدم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 15 جون: امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدہ طے پانے کے اعلان کے بعد پاکستان سمیت عالمی قیادت کی جانب سے اس پیش رفت کا خیرمقدم کیا جا رہا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاہدے کو خطے میں پائیدار امن کی…

فیلڈ مارشل نے اس بار صرف اپنے ملک کیلئے نہیں بلکہ دنیاکیلئےکردکھایا، محسن نقوی کا ایران امریکا ڈیل…

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ایران امریکا معاہدے پر رد عمل دیتے ہوئےکہاکہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے ایک بارپھرکردکھایا۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ…

گلگت بلتستان کے 7 حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل، فیصلہ محفوظ

اسکردو: الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 7 انتخابی حلقوں میں انتخابی اعتراضات پر سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کرلیا۔  چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز نے 7 حلقوں میں دائر انتخابی اعتراضات اور ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے متعلق درخواستوں پر…

محرم الحرام کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

محرم الحرام 1448 کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس بادشاہی مسجد لاہور میں ہوگا۔ اس کے علاوہ سعودی عرب میں بھی آج شام…

پاکستان جیسا منافع دنیا کے کسی ملک کی اسٹاک مارکیٹ میں نہیں: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ مالی سال مزید معاشی بہتری کی امید ظاہر کیا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ویڈیو لنک خطاب پر کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے چین کے دورے کے دوران سی پیک بی ٹو بی…

کسی تاجر کا طرز زندگی ظاہر آمدنی کے برعکس شاہانہ ہوا تو اس کا آڈٹ ہوگا: چیئرمین ایف بی آر

کراچی: چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال نے کہا ہے کہ کسی تاجرکا طرزِ زندگی ظاہر کردہ آمدنی کے برعکس شاہانہ ہو تو اس کا آڈٹ گا۔ جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘میں میزبان  شہزاد اقبال سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایف بی آر  راشد…

ایران امریکا معاہدے کے دستخطی تقریب کے منتظر ہیں، یہ سفارتکاری کی کامیابی ہے: اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان جنیوا میں ایران امریکا معاہدے کے متوقع دستخطی تقریب کا منتظر ہے۔ ایران امریکا معاہدے پر سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے…

ایران امریکا معاہدہ، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گرگئیں

امریکا اور ایران کے درمیان معاہدہ طے پانے کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 4 فیصد گر گئیں۔ عالمی مارکیٹ میں برطانوی خام تیل کی قیمت میں 4 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد برطانوی خام تیل کی نئی قیمت 83.70 ڈالر فی بیرل ہوگئی۔ امریکی خام…