Browsing Category

پاکستان

وفاقی بجٹ غربت کے بحران سے لاتعلق، بلوچستان میں 47 فیصد لوگ غربت کا شکار، کامران مرتضیٰ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: سینیٹ اجلاس کے دوران جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سینیٹر کامران مرتضیٰ نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے عام آدمی کے بجائے مخصوص طبقے کے مفادات کا محافظ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ…

ایران۔امریکہ سفارتی ڈیڈ لاک کے خاتمے میں پاکستان کا کردار تاریخی کامیابی ہے، اسپیکر قومی اسمبلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے ایران اور امریکہ کے درمیان 47 برس سے جاری سفارتی تعطل کے خاتمے کو پاکستان کے لیے ایک تاریخی سفارتی کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سفارتی جمود کو توڑنے کا اعزاز…

پاکستان میں آزادی کی صورتحال پر پہلی قومی رپورٹ جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: پاکستان میں سیاسی، سماجی، معاشی، قانونی، ڈیجیٹل اور شہری آزادیوں کے جامع جائزے پر مبنی ملک کی پہلی “اسٹیٹ آف فریڈم رپورٹ پاکستان 2026” جاری کر دی گئی۔ یہ رپورٹ انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آباد…

مردان طیارہ حادثہ: گورنر بلوچستان کا شہید پائلٹس کی شہادت پر دلی افسوس، خراجِ عقیدت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 15 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے مردان کے قریب پاک فضائیہ کے تربیتی طیارے کے المناک حادثے میں پاک فضائیہ کے فلائٹ لیفٹیننٹ محمد قاسم عبداللہ اور پاک بحریہ کے لیفٹیننٹ طحہٰ عباسی کی شہادت پر گہرے دکھ…

1857ء کی جنگِ آزادی کا مظلوم ترین باب: پشاور کامعرکہ اور توپ دم کی ہولناک داستان۔

احمدخان اچکزئی محترم قارئین ۔ ہندوستان کی پہلی جنگِ آزادی (1857ء) کی تاریخ جہاں شجاعت، سرفروشی اور لازوال قربانیوں کے تذکروں سے بھری پڑی ہے، وہاں برطانوی استعمار کے سفاکانہ اور وحشیانہ مظالم کے ایسے ہولناک ابواب بھی اس میں شامل ہیں جو…

آج سے پہلے اگر پنڈی اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو کئی عالمی اعزاز مل چکے ہوتے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آج سے  پہلے بھی اگر پنڈی اور اسلام آباد میں اتنا تعاون ہوتا تو  پاکستان کو کئی بین الاقوامی اعزاز مل چکے ہوتے۔ قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے  خواجہ آصف نے کہ ہم تاریخ کے ایک اہم دور…

منشیات کیس: پنکی نے سابق شوہر سے کوکین بنانا سیکھا اور طلاق کے بعد اپنا کام شروع کیا، عبوری چالان

کراچی: پولیس نے انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات برآمدگی کا کیس میں عبوری چالان جمع کرادیا۔  کراچی کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے جنوبی نے انمول عرف پنکی اور دیگرکےخلاف منشیات برآمدگی کیس کی سماعت کی جہاں تفتیشی افسر نے عبوری چالان عدالت میں جمع…

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ

کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 10800 روپےبڑھ کر 4 لاکھ 55 ہزار 136 روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونے کی…

کے پی حکومت کا گندم اور آٹےکی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے وفاق سے مداخلت کا مطالبہ

پشاور: خیبرپختونخوا میں ایک بار پھر گندم بحران اور آٹے کے قیمتوں میں اضافےکا خدشہ پیدا ہوگیا۔  خیبرپختونخوا حکومت نے گندم بحران اور آٹے کے قیمتوں میں اضافےکا خدشے کے پیش نظر وفاقی حکومت کو خط لکھ دیا جس میں کہا گیا ہے کہ گندم اور آٹےکی بلا…

وزیر خزانہ نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دیدیا

اسلام آباد: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب  نے سپر ٹیکس کے مکمل خاتمے کا عندیہ دے دیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ  کے  اجلاس کے دوران  وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہماری سمت بڑی واضح ہے سپر ٹیکس کو ختم کرنا ہے، ہم ہر سال سپر ٹیکس کے…