Browsing Category
پاکستان
گوادر ساحل پر خام تیل پھیلاؤ، سمندری حیات کو خطرات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
گوادر: گوادر کے مغربی ساحل پر تقریباً 20 کلومیٹر طویل ساحلی علاقے میں خام تیل کے پھیلاؤ کے باعث سمندری ماحول، آبی حیات اور ماہی گیری کے شعبے کو ممکنہ خطرات لاحق ہو گئے ہیں، جبکہ ضلعی انتظامیہ نے صورتحال کا فوری نوٹس…
ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں، 43 کلو سے زائد چرس برآمد، 6 ملزمان گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 43 . 5 کلوگرام چرس برآمد کر لی جبکہ 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا۔ برآمد شدہ منشیات کی مالیت 32 لاکھ روپے سے زائد بتائی گئی ہے۔
ترجمان…
خیبرپختونخوا کے آئینی حقوق پر شب خون برداشت نہیں، وفاقی اقدامات کے خلاف آخری حد تک جائیں گے:…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت پختونخوا ہاؤس میں رات گئے تک خیبرپختونخوا پارلیمانی پارٹی کا ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کے آئینی، مالی اور سیاسی حقوق کے تحفظ کے لیے ہر آئینی،…
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث حادثات، درجنوں افراد زخمی، خاتون جاں بحق
فیصل آباد اور جھنگ میں بارش اور آندھی کے باعث درجنوں افراد مختلف حادثات میں زخمی ہوگئے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق فیصل آباد میں تیز آندھی اور بارش کے دوران 7 مقامات پر حادثات پیش آئے جہاں 6 واقعات میں عمارتوں کی دیواریں گرنے سے 15 افراد…
بلوچستان: بجلی کی ہائی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی، کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کی بجلی معطل
اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی 220 کے وی ٹرانسمیشن لائن میں خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت 10 اضلاع کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔
ترجمان کیسکو کے مطابق اوچ سے کوئٹہ آنے والی بجلی کی220کے وی ٹرانسمیشن لائن جمعہ کی شب سو ا8 بجے ٹرپ کرگئی جس کے…
کوئٹہ میں غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ، شدید گرمی میں شہری اور اخباری صنعت پریشان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہریوں، کاروباری طبقے اور اخباری صنعت کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے۔ شہریوں کے مطابق 24 گھنٹوں میں بمشکل 4 سے 5 گھنٹے…
محمد معروف عثمان ایس ایس پی جعفرآباد تعینات، نوٹیفکیشن جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
جعفرآباد، 13 جون: محمد معروف عثمان کو ایس ایس پی جعفرآباد تعینات کر دیا گیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔
سرکاری اعلامیے کے مطابق محمد معروف عثمان کی بطور سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) جعفرآباد…
سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے خفیہ ملاقات کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 جون: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے عمران خان سے مبینہ خفیہ ملاقات کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے انہیں بے بنیاد اور افواہوں پر مبنی قرار دیا ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے…
خضدار لائبریری میں سولر نظام نصب، طلبہ کو بلا تعطل مطالعے کی سہولت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
خضدار، 13 جون: خضدار میں بولان مائننگ انٹرپرائزز (بی ایم ای) نے قومی شاہراہ سے متصل قائم شہید پروفیسر عاشق عثمان لائبریری میں جدید سولر سسٹم اور یو پی ایس نصب کر کے اسے بجلی کی بندش سے مکمل طور پر مستثنیٰ بنا دیا ہے،…
پاکستان کی ثالثی سے امن معاہدہ قریب، گمراہ کن مہم ناکام ہوگی: وزیراعظم شہباز شریف
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 13 جون: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی بھرپور ثالثی کوششوں کے دوران امن معاہدے کو سبوتاژ کرنے کے خواہاں عناصر کی جانب سے چلائی جانے والی مسلسل گمراہ کن مہم سے مکمل آگاہی ہے، تاہم تمام…
