Browsing Category
پاکستان
لورالائی میں زرعی آمدنی ٹیکس وصولی کم، ڈپٹی کمشنر کا ریونیو عملے کو سخت انتباہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لورالائی: ڈپٹی کمشنر لورالائی کیپٹن (ر) محمد حسیب شجاع کی زیر صدارت زرعی آمدنی ٹیکس اور اراضی ریکارڈ سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں ریونیو افسران، تحصیلداروں اور پٹواریوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں مالی سال 2025-26 کے…
سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے انتقال پر گورنر بلوچستان کا اظہارِ افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سابق سینیٹر تاج محمد آفریدی کے اسلام آباد سے پشاور جاتے ہوئے کرنل شیر خان شہید انٹرچینج کے قریب ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ مرحوم قومی اسمبلی…
ایف پی سی سی آئی کا وفاقی بجٹ میں معاشی استحکام کے اقدامات کا خیرمقدم
وفاق ایوانہائے تجارت وصنعت۔ پاکستان
پریس ریلیز
مہنگائی کو ہوا دینے والے ٹیکس اہداف پر تحفظات کا اظہار۔عاطف اکرام شیخ، صدر ایف پی سی سی آئی
اسلام آباد(12 جون 2026ء)صدرایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے 18.7 کھرب روپے کے وفاقی بجٹ 2026-27…
وزیراعلیٰ بلوچستان کی سید اقبال شاہ سے تعزیت، فاتحہ خوانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور فوکل پرسن ٹو چیف منسٹر سید اقبال شاہ کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور ان کے بھائی سید ارشد حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا…
پی ٹی آئی سندھ کا وفاقی بجٹ کو مسترد، عوام دشمن قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ کے صدر حلیم عادل شیخ نے وفاقی بجٹ 2026-27 کو عوام دشمن اور آئی ایم ایف کی شرائط پر مبنی قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بجٹ میں سرکاری ملازمین، مزدوروں، کسانوں،…
شیر افضل مروت کی بجٹ پر شدید تنقید، جمہوری حقوق اور قانون کی حکمرانی پر زور
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: سیاست دان اور وکیل شیر افضل مروت نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی بجٹ 2026 پر سخت تنقید کی اور کہا کہ ملک کا معاشی نظام بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی شرائط کے تحت چل رہا ہے اور اس میں…
بلوچستان کابینہ اجلاس: بلدیاتی نظام تحلیل، اصلاحات اور ترقیاتی فیصلوں کی منظوری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں بلدیاتی نظام، قانون و انصاف، صحت، ترقیاتی منصوبوں اور گورننس سے متعلق متعدد اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں شہداء کے درجات کی…
بنوں میں آندھی اور ژالہ باری سے نقصانات، وزیراعلیٰ کا فوری امدادی اقدامات کا حکم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے ضلع بنوں میں آندھی اور ژالہ باری کے نتیجے میں ہونے والے جانی و مالی نقصانات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری امدادی کارروائیاں تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
وزیراعلیٰ نے…
اسلام آباد میں خیبرپختونخوا پارلیمنٹرینز کا قافلہ روکے جانے پر وزیراعلیٰ کی شدید تنقید
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے اسلام آباد میں خیبرپختونخوا کے پارلیمنٹرینز کے قافلے کو روکے جانے پر وفاقی حکومت اور پولیس کے اقدام پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے آئین، جمہوریت اور عوامی مینڈیٹ کے…
لکی مروت: مسجد پر مبینہ خودکش حملہ ناکام، بچی جاں بحق، پانچ زخمی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
لکی مروت: ضلع لکی مروت کے علاقے خیروخیل پکہ میں جمعہ کی نماز کے دوران مسجد کو نشانہ بنانے کی مبینہ کوشش مقامی افراد نے ناکام بنا دی، تاہم موٹر سائیکل پر نصب دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے پانچ سالہ بچی جاں بحق جبکہ بچوں سمیت…
