Browsing Category
پاکستان
پاک فضائیہ کورنگی کریک پاسنگ آؤٹ پریڈ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 11 جون 2026: پاک فضائیہ کی ایئرمین اکیڈمی کورنگی کریک میں ٹرینیز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی جس میں انٹری نمبرز 2312، 2412 اور 2506 کے تربیت یافتہ اہلکاروں نے شرکت کی۔ مجموعی طور پر 1045 ٹرینیز جن میں پاک…
عبدالرزاق ترکئی حقیقی ہیرو ہیں، وزیر داخلہ بلوچستان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 11 جون: وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء اللہ لانگو نے عبدالرزاق ترکئی کے گھر جا کر ان کی عیادت کی اور خیریت دریافت کی۔
اس موقع پر میر ضیاء اللہ لانگو نے کہا کہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی جان بچانے والا نوجوان عبدالرزاق…
یومِ ماحولیات 2026: جامعہ شانگلہ میں سیمینار کا انعقاد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
شانگلہ، 11 جون: جامعہ شانگلہ میں عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر ’’قدرت سے تحریک، ماحول اور ہمارے مستقبل کے لیے‘‘ کے عنوان سے ایک سیمینار منعقد ہوا، جس میں اساتذہ، طلبہ اور ماحولیات کے ماہرین نے شرکت…
تعلیمی اداروں کے اطراف اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف اے این ایف کا کریک ڈاؤن، خاتون…
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 11 جون: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران چار کارروائیوں میں خاتون سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 23…
بلوچستان: ہڑتال پر 23 ڈاکٹر معطل، 25 کو شوکاز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: حکومت بلوچستان نے محکمہ صحت میں قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی، ہڑتال اور محکمانہ نظم و ضبط کی پامالی پر سخت کارروائی کرتے ہوئے 23 ڈاکٹروں کو معطل جبکہ 25 افسران کو شوکاز نوٹس جاری کر دیے۔
معاون وزیر اعلیٰ…
پاک فوج ہیلی کاپٹر حادثہ، شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: اسپیکر بلوچستان اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ وطن کے دفاع میں جانوں کا نذرانہ…
روس کے ساتھ تعاون کے فروغ کا عزم، صدر آصف زرداری کا ماسکو کو اہم عالمی شراکت دار قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 10 جون: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان روسی فیڈریشن کو ایک قابل اعتماد شراکت دار اور اہم عالمی طاقت سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے پرعزم ہے۔
روس…
کیچ میں بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ اجلاس
تربت، 10 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی کی زیر صدارت بی ایس ڈی آئی منصوبوں سے متعلق جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں ترقیاتی اسکیموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ محکموں، ایف سی حکام اور ٹھیکیداروں نے شرکت کی۔ ڈپٹی…
جامعہ گوادر میں اجلاس؛ تعلیمی و انتظامی امور کا جائزہ
گوادر، 10 جون: جامعہ گوادر میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرازق صابر کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں تعلیمی، انتظامی اور ترقیاتی امور پر تفصیلی غور کیا گیا۔
اجلاس میں رجسٹرار، ڈائریکٹر فنانس، ڈائریکٹر اوریک، ڈائریکٹر آئی ٹی اور…
ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثہ؛ ڈپٹی اسپیکر غزالہ گولہ کا اظہار افسوس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 10 جون: ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ نے مظفرآباد کے قریب پاک فوج کے ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے حادثے میں شہید ہونے والے افسران اور…
