Browsing Category

پاکستان

سرکاری واجبات کی عدم وصولی پر اظہار برہمی، سخت کارروائی کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت سرکاری واجبات کی وصولی کے حوالے سے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ریونیو افسران نے وصولیوں اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔ ڈپٹی کمشنر نے موجودہ صورتحال پر عدم…

بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ مہم، 2 لاکھ 15 ہزار بچوں کو ٹیبلٹس دینے کا ہدف

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 11 جون: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیر صدارت بچوں کو پیٹ کے کیڑوں سے محفوظ رکھنے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مہم کے اہداف، حکمت عملی اور انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اجلاس کو…

محرم الحرام سیکیورٹی پلان فائنل، 5941 اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ ڈیرہ مراد جمالی، 11 جون: کمشنر نصیرآباد ڈویژن صلاح الدین نورزئی کی زیر صدارت محرم الحرام کے سلسلے میں سیکیورٹی اور انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈویژن بھر میں امن و امان، سیکیورٹی اور…

صحت مراکز کی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت، ضلعی ہیلتھ کمیٹی اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ صحبت پور، 11 جون: ڈپٹی کمشنر صحبت پور فریدہ ترین کی زیر صدارت ضلعی ہیلتھ کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ضلع بھر میں صحت عامہ کی صورتحال اور طبی سہولیات کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں سرکاری صحت…

آزاد کشمیر صورتحال پر تشویش، جمہوری عمل کے فروغ پر زور

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 11 جون: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے آزاد کشمیر کے حالیہ واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے جمہوری روایات، عوامی شرکت اور آئینی عمل کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ خیبر…

کوئٹہ کے مختلف علاقوں میں 13 تا 15 جون بجلی بندش کا شیڈول جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 11 جون: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں، لائنوں کی منتقلی، مرمت اور جانچ کے باعث کوئٹہ اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں 13 سے 15 جون تک بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق 13…

بجلی بل نادہندگان کے خلاف ریکوری مہم تیز، بل فوری ادا کرنے کی ہدایت

کوئٹہ، 11 جون: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے بجلی بلوں کی مد میں واجبات رکھنے والے نادہندہ صارفین کے خلاف صوبہ بھر میں ریکوری مہم مزید تیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کیسکو کے مطابق تمام آپریشن حلقوں میں نادہندہ سرکاری محکموں، نجی…

پاکستان میں آبی بحران موسمیاتی سلامتی کا بڑا چیلنج قرار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 11 جون: مرکز برائے فضائی و سلامتی مطالعات لاہور کے زیرِ اہتمام “پاکستان میں پانی کی حکمرانی بطور موسمیاتی سلامتی کا چیلنج” کے عنوان سے ایک علمی نشست منعقد ہوئی، جس میں ماہرینِ تعلیم، دانشوروں اور…

شاہراہ ریشم کے مکالمے پر یونیسکو میں سیمینار

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پیرس، گیارہ جون: سفیر ممتاز زہرا بلوچ نے یونیسکو میں منعقدہ “شاہراہ ریشم کی روایات اور بین الثقافتی مکالمہ” کے عنوان سے سیمینار میں شرکت کی جو تہذیبوں کے درمیان مکالمے کے عالمی دن کے موقع پر منعقد کیا گیا۔…

سرسید یونیورسٹی میں نوجوان مشاعرہ منعقد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی میں شعبہ ادبیات و ثقافت کے فورم اور ڈائریکٹوریٹ آف اسٹوڈنٹس افیئرز کے اشتراک سے نوجوانوں کے لیے مشاعرہ منعقد کیا گیا جس میں معروف شعرا کے ساتھ طلبہ و طالبات نے بھی حصہ…