Browsing Category

پاکستان

وفاقی حکومت دفاعی ضروریات اصلاحات سے پوری کرے، صوبوں کا حصہ کم نہ کیا جائے: بیرسٹر گوہر علی خان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: بیرسٹر گوہر علی خان نے وفاقی حکومت کی معاشی پالیسیوں پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر قومی دفاع کے لیے اضافی وسائل درکار ہیں تو حکومت کو اپنے اخراجات میں کمی، مالی اصلاحات اور بہتر انتظامی حکمتِ عملی…

چین کے شہر نانجنگ میں عالمی نوجوان مکالمے میں پاکستانی طلبہ کی بھرپور شرکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جون: چین کی معروف نانجنگ یونیورسٹی میں منعقدہ “ڈائیلاگ ود دی فیوچر فار گلوبل یوتھ فرام سسٹر سٹیز 2026” میں پاکستان سمیت 57 ممالک کے نوجوان نمائندوں نے شرکت کی، جہاں ٹیکنالوجی، ثقافت اور پائیدار ترقی پر…

سعد رفیق نے پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن میں بیٹھنے کا مشورہ دیدیا

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے  پارٹی کو گلگت بلتستان میں اپوزیشن کا کردار ادا کرنے کا مشورہ دیا ہے۔  ایک بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کو گلگت بلتستان کے انتخابات میں بڑی شکست ہونے کا تاثر درست نہیں۔ سعد…

وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے

اسلام آباد: وفاقی حکومت کے قرضے 81 ہزار 930 ارب روپے تک پہنچ گئے۔  وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے اور  ایک سال میں وفاقی حکومت کے قرضوں میں 6 ہزار 994 ارب روپےکااضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مرکزی حکومت کے قرضے بڑھ کرنئی بلند…

پاکستان پوسٹ کی نیلی مٹی کے برتن کے یادگاری ڈاک ٹکٹوں کا اجرا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 10 جون ۲۰۲۶: پاکستان پوسٹ نے عالمی یوم دستکاری کے موقع پر دس جون ۲۰۲۶ کو نیلی مٹی کے برتن کے حوالے سے خصوصی یادگاری ڈاک ٹکٹوں کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔ سرکاری بیان کے مطابق یہ اقدام پاکستان کے ثقافتی اور…

انڈونیشیا میں کومسیٹس کونسل کا اجلاس

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ سورابایا، 10 جون: انڈونیشیا کے شہر سورابایا میں کومسیٹس کوآرڈینیٹنگ کونسل کا چھبیسواں اجلاس منعقد ہوا جس میں رکن ممالک اور مراکزِ فضیلت کے نمائندوں نے شرکت کی۔ اجلاس میں سائنسی و تکنیکی تعاون اور پائیدار ترقی کے امور…

خضدار میں کارروائی، چودہ دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ راولپنڈی، 10 جون 2026: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے نال میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے بڑی دہشت گردی کی کوشش ناکام بنا دی۔ خفیہ اطلاعات کے مطابق دہشت گرد پولیس…

راولپنڈی اور پشاور میں اے این ایف کی کارروائیاں، تعلیمی اداروں کے قریب منشیات فروش گرفتار

اسلام آباد، 10 جون: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا جبکہ 12 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 4.95 کلوگرام منشیات برآمد…

قلعہ عبداللہ میں دھرنا ختم، شاہراہ کھل گئی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلعہ عبداللہ: جنگل پیرعلیزئی میں فائرنگ واقعے کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔ دھرنے میں عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما دولت خان پیرعلیزئی کی شہادت پر شدید احتجاج کیا گیا تھا۔ ڈپٹی کمشنر، ڈی…

بلوچستان دشمن عناصر ناکام ہوں گے، سرفراز بگٹی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ضلع بسیمہ کے علاقے نال میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمن عناصر اور ان کے سہولت کار بلوچستان کے امن و استحکام کو…