Browsing Category

پاکستان

رکشہ ڈرائیور کی خلاف ورزی، سندھ اسمبلی کے قریب ٹریفک نظام پر سوالات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 09 جون 2026: سندھ اسمبلی کی عمارت کے قریب ایک رکشہ ڈرائیور نے ٹریفک قوانین کی سنگین خلاف ورزی کرتے ہوئے اپنی گاڑی پر بڑا پانی کا ٹینک منتقل کیا، جس سے نہ صرف سڑک پر خطرناک صورتحال پیدا ہوئی بلکہ شہریوں کی جانوں…

اورنگی ٹاؤن میں صفائی کی ابتر صورتحال، عوام کو مشکلات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں صفائی اور نکاسیٔ آب کے ناقص انتظامات کے باعث صورتحال انتہائی خراب ہو گئی ہے۔ علاقے کی ایک مرکزی گلی میں کچرے کے ڈھیر، پلاسٹک بیگز اور نامیاتی فضلے کی بھرمار نے نہ صرف ماحول کو…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی میں اٹلی کے یومِ جمہوریہ کی شاندار تقریب کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹx کراچی کے پرل کانٹی نینٹل ہوٹل میں اٹلی کے قونصل جنرل فیبریزیو بیلی کی میزبانی میں اٹلی کے اسی ویں یومِ جمہوریہ کے موقع پر ایک پروقار اور شاندار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں سندھ کے گورنر، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی…

لنڈی کوتل: بدامنی کے خلاف دھرنا چوتھے روز بھی جاری، قیامِ امن کے مطالبات شدت اختیار کر گئے

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ خیبر، 9 جون: ضلع خیبر کی تحصیل لنڈی کوتل کے علاقے سلطان خیل تکیہ میں بدامنی کے خلاف جاری احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری ہے، جہاں علاقے کے عمائدین، قومی مشران اور مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد بڑی تعداد…

نال اور بسیمہ میں بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی، 14 دہشت گرد ہلاک

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے نال اور بسیمہ کے علاقوں میں بھارتی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیم کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ فورسز نے بروقت کارروائی کرکے…

حج 2027 کے انتظامات کا آغاز، لازمی رجسٹریشن اسی ماہ شروع کرنے کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 9 جون: وزارت مذہبی امور نے حج 2027 کے انتظامات پر باضابطہ تیاری شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے سعودی ہدایات کے مطابق لازمی رجسٹریشن اسی ماہ شروع کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کے مطابق حج 2027…

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی کارروائیاں تیز، کوئٹہ میں بیکنگ یونٹ اور ریسٹورنٹ سیل، 41 مراکز جرمانہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 9 جون: بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے ناقص، مضر صحت اور غیر معیاری خوراک کی تیاری و فروخت کے خلاف صوبہ بھر میں کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے کوئٹہ میں ایک بیکنگ یونٹ اور ایک ریسٹورنٹ کو سیل جبکہ مختلف اضلاع میں 41…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گلگت بلتستان انتخابات: اسد قیصر کا مبینہ دھاندلی کا الزام، عوامی مینڈیٹ متاثر…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹx اسلام آباد، 9 جون: پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے گلگت بلتستان انتخابات میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ عوامی مینڈیٹ کو متاثر کیا گیا اور ووٹرز کے حقِ رائے دہی…

گوادر میں صحت سہولیات بہتر بنانے کیلئے رورل ہیلتھ سینٹر سربندن کا معائنہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 8 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے عوام دوست وژن کے تحت ضلع گوادر میں بنیادی طبی سہولیات کی بہتری کے اقدامات جاری ہیں۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر گوادر ڈاکٹر یاسر طاہر نے رورل ہیلتھ…

لورالائی میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے تقریب، شجرکاری اور ماحولیاتی تحفظ کا عزم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لورالائی، 9 جون: ڈی پی ایس اسکول لورالائی میں ورلڈ انوائرمنٹ ڈے کے موقع پر ایک پروقار تقریب منعقد کی گئی جس میں ماحولیاتی تحفظ، شجرکاری اور عوامی آگاہی کے فروغ پر زور دیا گیا۔ تقریب میں طلبہ، اساتذہ، والدین اور ضلعی…