Browsing Category
پاکستان
طورخم بارڈر: پھنسے پاکستانی ٹرکوں کی واپسی کی اجازت، 11 جون سے مرحلہ وار عمل شروع ہوگا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
امان شنواری۔
خیبر: پاک افغان سرحدی کشیدگی کے باعث گزشتہ آٹھ ماہ سے افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانسپورٹرز کے لیے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جس کے تحت 11 جون سے طورخم بارڈر کے راستے گاڑیوں کی مرحلہ وار وطن…
کوئٹہ: خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی ایک ماہ تک سرجریز جاری رہیں گی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ: کوئٹہ میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے میں زخمی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کا علاج اسپتال میں جاری ہے، جبکہ ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔
اسپتال ذرائع کے مطابق ڈاکٹر ماہ نور ناصر کو…
مستونگ: دشت کے علاقے میں چار روز سے لاش پڑی ہونے کا دعویٰ
مستونگ، 09 جون:
ضلع مستونگ کی تحصیل دشت کے علاقے تلخکاوی میں سڑک کنارے ایک لاش گزشتہ چار روز سے پڑی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق لاش سڑک کے کنارے موجود ہے تاہم اسے تاحال منتقل نہیں کیا گیا۔ واقعے کی سرکاری سطح پر…
پشین خانوزئی شاہراہ پر تعمیراتی کیمپ پر مبینہ حملہ، مشینری نذرِ آتش، افراد کے اغوا کی اطلاعات
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 09 جون:
کوئٹہ پشین خانوزئی شاہراہ پر سپیرہ راغہ روڈ کے مقام، امیر خان سخوبی کے قریب گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے ایک تعمیراتی کیمپ پر مبینہ حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ…
کراچی: بی آر ٹی یلولائن منصوبے میں اربوں کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا
کراچی کی بی آر ٹی یلو لائن میں اربوں روپے کی بے قاعدگی پر محکمانہ کارروائی کا آغاز ہوگیا۔
تفصیلات کے مطابق سابق پروجیکٹ ڈائریکٹر یلو لائن کو طلب کرلیا گیا ہے جب کہ مالی بے قاعدگی کے دوسرے ملزم ڈائریکٹر پروکیورمنٹ انکوائری میں شریک نہیں…
ڈاکٹر ماہ نور کی بینائی محفوظ اور وہ مکمل ہوش میں ہیں: اہلخانہ
کوئٹہ میں تیزاب گردی کا شکار خاتون ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے کہا ہےکہ خاتون کی بینائی محفوظ ہے۔
جیو نیوز سے ٹیلیفونک گفتگو میں ڈاکٹر ماہ نور کے اہلخانہ نے کہا کہ وہ مکمل ہوش میں ہیں اور بات چیت کر رہی ہیں۔
اہلخانہ کے مطابق ڈاکٹرماہ نور…
کراچی: محکمہ خزانہ کی رکاوٹیں، تعلیم کا کروڑوں کا بجٹ ضائع ہونے کا خدشہ
کراچی : صوبائی وزیر تعلیم کی جانب سے سرکاری اسکولوں کو براہِ راست مالی وسائل فراہم کرکے ان کی بہتری کے لیے شروع کیے گئے اقدام کو محکمہ خزانہ اور ٹریژری دفاتر میں انتظامی رکاوٹوں کا سامنا ہے۔
اس صورتحال میں اسکولوں کے لیے مختص کروڑوں روپے…
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنانی کمانڈر ان چیف کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
راولپندی: فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لبنان کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف جنرل روڈولف ہائیکل نے ملاقات کی۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر لبنانی کمانڈر اِن چیف کو پاک فوج کے چاق چوبند دستے نے گارڈ…
ملک بھر میں اے این ایف کی کارروائیاں، 100 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد، خاتون سمیت 6 گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 9 جون: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف چھ کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ 82 لاکھ روپے سے زائد…
سوراب: بی ایس ڈی آئی منصوبوں کا جائزہ اجلاس، بروقت تکمیل کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
سوراب میں ڈپٹی کمشنر صاحبزادہ نجیب اللہ کی زیر صدارت بلوچستان اسپیشل ڈویلپمنٹ انیشی ایٹو (BSDI) کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں سے متعلق ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں ایف سی 61 ونگ کے کرنل سید فخر…
