Browsing Category
پاکستان
کوئٹہ: زرعی سولر منصوبہ، آلات کی واپسی کی ہدایت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی نے اعلان کیا ہے کہ صوبے میں اُن تمام زرعی ٹیوب ویل کنکشنز کو نیٹ ورک سے منقطع کر دیا گیا ہے جنہیں حکومتی منصوبے کے تحت شمسی توانائی پر منتقل کیا گیا تھا۔ حکومت کی جانب سے رجسٹرڈ زرعی صارفین…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی وفاقی مذاکراتی ٹیم سے ملاقات، مالی حقوق و این ای سی امور پر گفتگو
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی سے وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال اور وفاقی حکومتی مذاکراتی ٹیم نے ملاقات کی، جس میں عمران خان سے ملاقات، قومی اقتصادی کونسل اجلاس اور صوبے کے مالی حقوق سے متعلق امور…
سبی ڈویژن: پولیو اور ای پی آئی اجلاس
سبی: کمشنر سبی ڈویژن کی زیر صدارت پولیو اور ای پی آئی سے متعلق اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ زیرو ڈوز بچوں کی نشاندہی اور سو فیصد کوریج یقینی بنائی جائے۔ اجلاس میں فیک رپورٹنگ کی روک تھام، اہل عملے کی بھرتی اور ڈیٹا کی درستگی پر زور دیا گیا۔
محرم الحرام کے انتظامات، کوئٹہ میں اجلاس
کوئٹہ: کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی زیر صدارت محرم الحرام کے انتظامات سے متعلق اجلاس منعقد ہوا جس میں سیکیورٹی، صفائی، روشنی اور سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ جلوسوں کے روٹس پر صفائی، اسٹریٹ لائٹس اور سیکیورٹی کے فول…
سمندری وسائل کا تحفظ قومی ذمہ داری قرار
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان نے عالمی یومِ سمندر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سمندری وسائل کا تحفظ مشترکہ ذمہ داری ہے۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان کی ساحلی پٹی ملکی معیشت اور بلیو اکانومی میں اہم کردار رکھتی ہے۔ وزیراعلیٰ نے ماہی گیری،…
کوئٹہ واقعے کا نوٹس، تحقیقات کی ہدایت
کوئٹہ، 8 جون 2026: صوبائی وزیر داخلہ بلوچستان میرضیاء اللہ لانگو نے وحدت کالونی کوئٹہ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کا نوٹس لے لیا۔
وزیر داخلہ نے مبینہ طور پر باپ کے ہاتھوں اہلیہ اور چار کمسن بچوں کے قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار…
حج 2026: مدینہ منورہ میں حجاج کے لیے سیکنڈز میں کمروں کی الاٹمنٹ، منسٹری ریٹ پر مرکزیہ میں رہائش،…
مدینہ منورہ/اسلام اباد:
ڈائریکٹوریٹ جنرل آف حج مدینہ منورہ نے حج 2026ء کے آپریشنز کے لیے جدید ٹیکنالوجی، سمارٹ گورننس اور بہترین مالیاتی حکمت عملی پر مبنی متعدد انقلابی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ حج کی تاریخ میں پہلی بار متعارف…
گلگت بلتستان انتخابات پر تحفظات، پی ٹی آئی کی بعض حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی درخواست
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 8 جون: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان نے گلگت بلتستان اسمبلی کے حالیہ انتخابات کے بعض نتائج پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے چند حلقوں میں دوبارہ پولنگ کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
اسلام…
سیاست: بغیر سرمائے کا منافع بخش ترین عالمی کاروبار۔
احمدخان اچکزئی
محترم قارئین ۔ سیاسیات کی دنیا میں "سرمایہ کاری اور منافع" کا ایک مسلمہ اصول ہے، مگر ترقی پذیر ممالک میں رائج طرزِ سیاست نے معاشیات کے تمام اصولوں کو یکسر بدل کر رکھ دیا ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کسی بھی…
پاکستان میں تمباکو نوشی کا بحران سنگین، گمراہ کن معلومات سے لاکھوں افراد متاثر
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 8 جون: پاکستان میں تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والا صحت کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا ہے، جہاں ایک نئی تحقیق کے مطابق دھواں سے پاک متبادل مصنوعات کے بارے میں گمراہ کن معلومات اور غلط طبی دعوے لاکھوں…
