Browsing Category

پاکستان

بیرسٹر عقیل ملک کا گلگت بلتستان ،انتخابات سے قبل اخلاقی اور ذمہ دارانہ سیاسی طرز عمل پر زور

بیرسٹر عقیل ملک۔۔۔گلگت بلتستان اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):وزیر مملکت برائے قانون بیرسٹر عقیل ملک نے سیاسی اسٹیک ہولڈرز پر زور دیا ہے کہ وہ سیاست کے وقار کو برقرار رکھیں، مہذب زبان استعمال کریں اور بلند و بالا وعدے کرنے کے بجائے نتائج…

سینیٹر اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اقدامات کا…

اسحاق ڈار۔۔اجلاس اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے فروغ اور براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں اضافے کے لیے اقدامات کا جائزہ لینے کے حوالے سے…

وزیر اعظم شہباز شریف کا محفوظ، غذائیت سے بھرپور، پائیدار اور خود کفیل غذائی مستقبل کیلئے خوراک اور…

اسلام آباد۔6جون (اے پی پی):وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے محفوظ، غذائیت سے بھرپور، پائیدار اور خود کفیل غذائی مستقبل کیلئے خوراک اور قدرتی وسائل کی قدر اور تحفظ کے عہد کی تجدید پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں زراعت کو جامع…

وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان مسلم لیگ( ن) سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری کے انتقال پر دکھ اور…

وزیراعظم ۔۔۔اظہار افسوس لاہور۔6جون  (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رکن قومی اسمبلی سردار اظہر خان لغاری کے بیٹے اور پاکستان مسلم لیگ (ن )سوشل میڈیا کے سربراہ صفدر لغاری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ …

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی کی ملاقات

وزیراعظم۔۔۔ملاقات لاہور۔6جون (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ سید محسن رضا نقوی نے ہفتے کو یہاں ملاقات کی۔ وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو کرغستان کے دارالحکومت…

تعلیم دشمن پالیسیوں سے ملک بحران کا شکار ہو سکتا ہے، مسلم لیگ قیوم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 5 جون: پاکستان مسلم لیگ قیوم نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ بجٹ میں تعلیم کو اولین ترجیح دی جائے، بصورت دیگر ملک ایک بڑے تعلیمی بحران کا شکار ہو سکتا ہے۔ پارٹی نے تعلیم دوست پالیسی اپنانے اور بارہویں جماعت تک…

عالمی یومِ ماحولیات: کوئٹہ میں ماحولیاتی تحفظ اور موسمیاتی آگاہی مہم کا انعقاد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون: عالمی یومِ ماحولیات 2026 کے موقع پر بلوچستان ماحولیاتی تحفظ ادارے اور ریکو ڈک مائننگ کمپنی کے اشتراک سے کوئٹہ میں ایک جامع آگاہی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی تبدیلیوں سے…

سنہ 2030 تک غذائی خود کفالت کا ہدف، محکمہ خوراک کا بجٹ بڑھانے کا اعلان: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 6 جون: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت غذائی خود کفالت کے حصول کے لیے جامع منصوبہ بندی کر رہی ہے اور متعلقہ اداروں کو اس سلسلے میں ضروری ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ انہوں نے…

پاکستان اور چین میں زرعی تحقیق کا نیا باب، گرم خطوں کی زراعت میں مشترکہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ بیجنگ، 6 جون 2026 — پاکستان اور چین نے گرم خطوں کی زراعت کے شعبے میں سائنسی تعاون کو مزید فروغ دینے کے لیے ایک اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے ہیں، جس کے تحت دونوں ممالک زرعی تحقیق، جدید…

گوادر میں زیرِ زمین بجلی کیبل چوری کرنے والا منظم گروہ گرفتار، سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے والوں…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر، 6 جون 2026 — ادارہ ترقیات گوادر اور گوادر پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے زیرِ زمین بجلی کیبل چوری کی متعدد وارداتوں میں ملوث ایک منظم گروہ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔ ملزمان کے خلاف تھانہ گوادر…