Browsing Category

پاکستان

بلوچستان میں صحت اور آبادی بہبود منصوبوں کے فروغ پر زور، اسپیکر اسمبلی کی یو این ایف پی اے وفد سے…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 جون: اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق خان اچکزئی سے یو این ایف پی اے کی ڈپٹی نمائندہ ڈاکٹر گلنارا کادیرکولووا اور پروگرام کوآرڈینیٹر سعدیہ عطاء نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کو درپیش سماجی و ترقیاتی چیلنجز،…

عوامی مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی اولین ترجیح، ڈپٹی کمشنر قلات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 جون: ڈپٹی کمشنر قلات منیر احمد درانی نے کہا ہے کہ قلات کے عوام کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور مقامی مسائل کے حل کیلئے ضلعی انتظامیہ ہر ممکن اقدامات کر رہی ہے۔ انہوں نے علاقائی عمائدین اور عوامی نمائندوں پر…

قلات میں عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری 9 جون کو منعقد ہوگی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ قلات، 8 جون: ضلعی انتظامیہ قلات نے عوامی مسائل کے فوری حل اور شہری شکایات کے ازالے کیلئے 9 جون بروز منگل دوپہر 12 بجے کھلی کچہری منعقد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ انتظامیہ کے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق کھلی کچہری اسسٹنٹ…

تیزاب گردی متاثرہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے علاج کیلئے بیرونِ ملک سہولت کی پیشکش، گورنر بلوچستان کا…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 8 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے تیزاب گردی کے افسوسناک واقعہ میں زخمی ہونے والی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کے والد حبیب اللہ خان ناصر سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے متاثرہ خاندان سے دلی ہمدردی اور…

خیبرپختونخوا میں آغا خان اسپتال کے قیام پر پیش رفت، سرمایہ کاری اور ترقیاتی منصوبوں پر اہم ملاقات

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اردو رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سے کے چیئرمین اور نے ملاقات کی جس میں صوبے میں سرمایہ کاری، ترقیاتی منصوبوں اور باہمی دلچسپی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں بھی موجود تھے۔ اجلاس…

بجٹ 2026-27: پی ٹی سی کا 10 سالہ فکسڈ ریٹ فنانسنگ، ایف ٹی آر بحالی اور ایڈوانس ٹیکس خاتمے کا مطالبہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 جون: پاکستان ٹیکسٹائل کونسل (پی ٹی سی) کے چیئرمین فواد انور نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ آئندہ وفاقی بجٹ 2026-27 میں صنعتی سرمایہ کاری کے فروغ کے لیے 10 سالہ فکسڈ ریٹ فنانسنگ سہولت متعارف کرائی جائے،…

جولائی 2026 سے بی آئی ایس پی کی تمام ادائیگیاں ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے ہوں گی، 80 لاکھ مفت بینظیر سمز…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 جون: کی چیئرپرسن نے اعلان کیا ہے کہ جولائی 2026 سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی تمام ادائیگیاں صرف ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی، جبکہ مستحق خواتین کے لیے 80 لاکھ سے زائد مفت بینظیر سمز تقسیم کی جا…

تیزاب گردی متاثرہ ڈاکٹر ماہ نور ناصر سے وزیراعلیٰ بلوچستان کی عیادت، بیرون ملک علاج کا مکمل خرچ…

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کراچی، 7 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے آغا خان اسپتال کراچی میں زیر علاج تیزاب گردی سے متاثرہ لیڈی ڈاکٹر ماہ نور ناصر کی عیادت کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ اگر مستقبل میں بیرون ملک علاج کی ضرورت…

راولاکوٹ میں شرپسند عناصر کا محاصرہ ختم، امن بحال، 4 اہلکار شہید

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ مظفرآباد/راولاکوٹ، 8 جون: آزاد جموں و کشمیر پولیس نے کہا ہے کہ 7 جون کی شام کالعدم ایکشن کمیٹی کے مسلح اور پرتشدد عناصر نے راولاکوٹ میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی کوشش کرتے ہوئے قانون نافذ کرنے والے…

ملک بھر میں اے این ایف کا کریک ڈاؤن، 137.85 کلو منشیات برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 8 جون: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں سات کارروائیوں کے دوران دو افغان باشندوں سمیت سات ملزمان کو گرفتار کر کے 137.85 کلوگرام منشیات برآمد کر لی، جن کی مالیت 2 کروڑ 91 لاکھ…