Browsing Category
پاکستان
آزاد کشمیر میں امن خراب کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 72 افراد گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد، 6 جون — آزاد جموں و کشمیر پولیس نے ریاست بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے سیکیورٹی اقدامات مزید سخت کرتے ہوئے شرپسند عناصر کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا آغاز کر دیا ہے۔ پولیس کے مطابق مختلف…
منی لانڈرنگ کیس: بحریہ ٹاؤن سے منسلک 45 لاکھ ڈالر کے غیر ملکی اکاؤنٹس منجمد
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 6 جون — قومی احتساب بیورو (نیب) نے منی لانڈرنگ کے خلاف ایک اہم کارروائی میں بحریہ ٹاؤن سے منسلک ماریشس میں موجود تقریباً 45 لاکھ امریکی ڈالر مالیت کے دو غیر ملکی بینک اکاؤنٹس منجمد کر دیے ہیں۔ نیب ذرائع کے…
مدینہ منورہ میں وفاقی وزیر مذہبی امور کا حجاج رہائش گاہوں کا اچانک دورہ، انتظامات پر اطمینان
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مدینہ منورہ، 06 جون: وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے رات گئے مدینہ منورہ میں پاکستانی حجاج کی رہائش گاہوں کا اچانک دورہ کیا اور مسجد نبویؐ کے قریب مرکزیہ میں مقیم حجاج کرام سے ملاقاتیں کرکے سہولیات سے متعلق…
کوئٹہ سول اسپتال میں خاتون ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، وائی ڈی اے کا 24 گھنٹوں میں گرفتاری کا الٹی میٹم
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 06 جون: سول اسپتال کوئٹہ میں دورانِ ڈیوٹی ایک خاتون پوسٹ گریجویٹ ڈاکٹر پر مبینہ تیزاب حملے کے بعد طبی حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے، جبکہ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان نے واقعے کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے…
کوئٹہ تیزاب حملہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے والد سے رابطہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ تیزاب حملہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ لیڈی ڈاکٹر کے والد سے رابطہ، کراچی منتقلی کے انتظامات مکمل
کوئٹہ، 06 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں تیزاب گردی کا نشانہ…
جیکب آباد واقعہ: نوجوان اور معمر خاتون کی تذلیل پر پی ٹی آئی کا فوری کارروائی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 06 جون: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے جیکب آباد میں ایک نوجوان اور اس کی معمر والدہ کی مبینہ تذلیل کے واقعے پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے فوری قانونی…
کراچی واٹر کارپوریشن میں مبینہ مالی اسکینڈل، پی ٹی آئی کا شفاف تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کراچی، 06 جون: پاکستان تحریک انصاف کراچی کے جنرل سیکریٹری ارسلان خالد نے کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن میں سامنے آنے والے مبینہ مالیاتی اسکینڈل پر شدید ردعمل دیتے ہوئے فوری اور شفاف تحقیقات کا…
کوئٹہ میں لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب حملہ، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا فوری نوٹس، رپورٹ طلب
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 06 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سول اسپتال کوئٹہ میں زیرِ تربیت خاتون ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے افسوسناک واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
معاون وزیر…
موسیٰ خیل میں عالمی یومِ ماحولیات پر آگاہی سیشن، ماحولیاتی تحفظ کا عزم دہرایا
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
موسیٰ خیل، 06 جون: پاکستان پاورٹی ایلیویشن فنڈ اور سی وائی اے اے ڈی کے اشتراک سے ڈپٹی کمشنر کانفرنس ہال موسیٰ خیل میں عالمی یومِ ماحولیات کے موقع پر خصوصی آگاہی سیشن منعقد کیا گیا، جس کی صدارت ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق خان…
صدر زرداری کی سویڈن کو قومی دن پر مبارکباد، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 6 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سویڈن کی حکومت اور عوام کو اُن کے قومی دن کے موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے دونوں ممالک کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط اور وسیع بنانے کے عزم کا اعادہ کیا…
