Browsing Category
پاکستان
رکھنی ماڈل سٹی منصوبہ اجلاس: رکھنی کو ماڈل شہر بنانے کا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
چیف سیکریٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت کوئٹہ میں ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں کمشنر کوہ سلیمان ڈویژن مجیب الرحمن قمبرانی نے رکھنی کو جدید اور ماڈل ڈویژنل شہر بنانے کے حوالے سے جامع بریفنگ…
کوئٹہ پیٹرول سپلائی صورتحال : کوئٹہ میں پیٹرول کی بلا تعطل فراہمی جاری
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی نگرانی میں شہر بھر میں پیٹرول کی فراہمی بلا تعطل جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق تمام پیٹرول پمپس مکمل طور پر فعال…
پاکستان، متحدہ عرب امارات و چین سرمایہ کاری اجلاس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
: بلوچستان میں سرمایہ کاری تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد میں بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں دبئی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی کنٹری نمائندہ…
اے این ایف کا ملک گیر کریک ڈاؤن، تعلیمی اداروں کے اطراف منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائیاں
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کرتے ہوئے 7 مختلف کارروائیوں کے دوران 2 خواتین سمیت 10 ملزمان کو گرفتار…
آزاد کشمیر میں جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کالعدم قرار، حکومت کا بڑا فیصلہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: آزاد حکومت ریاست جموں و کشمیر کے محکمہ داخلہ نے ایک اہم نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی کو کالعدم تنظیم قرار دے دیا ہے۔ حکومتی نوٹیفکیشن کے مطابق تنظیم کو آزاد جموں و کشمیر انسداد…
پنجگور میں کامیاب آپریشن، سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 جون: وزیراعلیٰ بلاچستان کے معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی نے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف ریاستی عزم غیر متزلزل ہے اور دشمن…
پشاور اور نوشہرہ میں جعلی و غیر معیاری خوراک کے خلاف بڑی کارروائیاں،
پشاور اور نوشہرہ میں جعلی و غیر معیاری خوراک کے خلاف بڑی کارروائیاں، ہزاروں کلوگرام اشیائے خوردونوش ضبط و تلف
پشاور، 5 جون: خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے پشاور اور نوشہرہ میں بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے جعلی، غیر…
خیبرپختونخوا میں اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح، شہریوں کو براہ راست شکایات درج کرانے کی سہولت
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
پشاور، 5 جون: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کرپشن کی شکایات کے اندراج کے لیے اینٹی کرپشن ڈیسک کا افتتاح کر دیا، جس کے تحت شہری براہ راست وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو اپنی شکایات ارسال کر سکیں گے۔
حکومتی…
حاجی علی مدد جتک سے عوامی وفود کی ملاقات، ترقیاتی منصوبوں اور شہری مسائل کے حل کی یقین دہانی
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 5 جون: پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک کی رہائش گاہ پر حلقۂ انتخاب سے تعلق رکھنے والے معززین، عمائدین، سیاسی و سماجی شخصیات اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے وابستہ افراد نے…
زہری واقعہ: بی این پی کا سردار نصیر موسیانی کے بیٹے کی ہلاکت کی شفاف تحقیقات کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
ڈیرہ مراد جمالی/خضدار، 5 جون: بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے رہنماؤں نے زہری میں پارٹی کے مرکزی رہنما سردار نصیر احمد موسیانی کے گھر پیش آنے والے واقعے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سردارزادہ خلیل احمد…
