Browsing Category

پاکستان

پنجگور آپریشن کامیاب، دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی: صدرِ مملکت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 5 جون: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پنجگور میں فتنۃ الہندوستان کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں سرگرم چھ دہشت گردوں کو جہنم رسید کرنا امن…

ماحولیاتی تحفظ قومی ذمہ داری، نوجوان سرسبز پاکستان کے لیے کردار ادا کریں: اسپیکر قومی اسمبلی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 5 جون: ماحول کے عالمی دن کے موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحول کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے اور موسمیاتی تبدیلی، ماحولیاتی آلودگی اور جنگلات کی بے دریغ…

جب عورت کو ہتھیار بنا دیا گیا

تحریر: محمد محسن اقبال وسائل سے مالا مال مگر دشوار گزار خطۂ بلوچستان میں جاری شورش نے حالیہ برسوں میں ایک نہایت تشویش ناک اور المناک رخ اختیار کر لیا ہے۔ بلوچ لبریشن آرمی اور اس سے وابستہ تنظیموں کی طویل مسلح مہم، جو کبھی چھاپہ…

بی آئی ایس پی کی سات نئی موبائل رجسٹریشن وینز کا افتتاح، سماجی تحفظ نیٹ ورک مزید وسیع

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت چیئرپرسن سینیٹر روبینہ خالد اور پاکستان میں جرمنی کی سفیر اینا لیپل نے سات نئی موبائل رجسٹریشن وینز کا افتتاح کر دیا۔ تقریب بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منعقد…

خارجہ سیکرٹری کی وفاقی محتسب سے ملاقات، اوورسیز پاکستانیوں کے مسائل پر تبادلۂ خیال

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ، اسلام آباد اسلام آباد: 04 جون 2026ء — خارجہ سیکرٹری محترمہ آمنہ بلوچ نے آج وفاقی محتسب پاکستان جناب نوید کامران بلوچ سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اور اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور ان کے حل سے متعلق…

اچکزئی کا پارلیمانی بالادستی اور آئینی نظام کے تحفظ پر زور، ملک گیر تحریک کا اعلان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ: اپوزیشن رہنما محمود خان اچکزئی نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پارلیمنٹ کی بالادستی، آئین کی حکمرانی اور جمہوری نظام کے استحکام پر زور دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے مسائل کا حل صرف حقیقی…

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا پشاور رنگ روڈ انڈر پاس کا سنگ بنیاد، دو سو ارب روپے ترقیاتی پروگرام جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے رنگ روڈ کبوتر چوک پر انڈر پاس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ منصوبہ ایک ارب انانوے کروڑ روپے کی لاگت سے ساٹھ روز میں مکمل کیا جائے گا۔ حکومتی بریفنگ کے مطابق…

کیچ میں امن و ترقی کے لیے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

تربت، 4 جون: ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے سابق صوبائی مشیر لالا رشید دشتی نے ملاقات کی جس میں ضلع کیچ کے امن و امان، ترقیاتی امور اور عوامی مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ تمام دستیاب وسائل کے ساتھ…

نسٹ بلوچستان میں عالمی یوم ماحولیات پر اہم کانفرنس

کوئٹہ، 4 جون: نسٹ بلوچستان کیمپس میں عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر منعقدہ کانفرنس میں ماہرین نے کہا کہ ماحولیاتی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے اجتماعی حکمت عملی اور کمیونٹی کی شمولیت ناگزیر ہے۔ مقررین نے کہا کہ حکومت، تعلیمی اداروں اور سول…

کوئٹہ میں جرائم کے خلاف بڑی کارروائیاں، 1083 ملزمان گرفتار

کوئٹہ، 4 جون: ڈی آئی جی کوئٹہ عمران شوکت نے کہا ہے کہ شہر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا امتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ حالیہ کارروائیوں میں 1083 ملزمان گرفتار کیے گئے جن میں 68 اشتہاری اور 57 مفرور شامل ہیں۔ اس کے علاوہ…