Browsing Category

پاکستان

فنڈز کی عدم فراہمی، کامسیٹس ایبٹ آباد کیمپس کو شدید مالی و تعلیمی بحران کا سامنا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد/ایبٹ آباد، 5 جون: کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ایبٹ آباد کیمپس کو حکومتی فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث شدید مالی اور انتظامی مشکلات کا سامنا ہے، جس کے نتیجے میں تقریباً 6 ہزار طلبہ کے تعلیمی مستقبل اور…

بلوچستان ہائیکورٹ سے سزا یافتہ ملزم شہزاد صالح بھوتانی گرفتار، کوئٹہ جیل منتقل

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون: شہزاد صالح بھوتانی کو بلوچستان ہائیکورٹ سے گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق شہزاد صالح بھوتانی ضمانت کے حصول کے لیے بلوچستان ہائیکورٹ میں پیش ہوئے تھے تاہم درخواست ضمانت مسترد ہونے کے بعد انہیں حراست…

نصیرآباد میں نہری پانی کی تقسیم پر سخت نگرانی، غیر حاضر عملے کے خلاف کارروائی کا حکم

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ نصیرآباد، 5 جون: سپرنٹنڈنگ انجینئر ایریگیشن سرکل نصیرآباد مدثر ظفر کھوسہ نے پیروپل، آر ڈی 418، میر حسن شاخ، نصیر شاخ اور جھڈیر شاخ کا اچانک دورہ کرتے ہوئے زرعی پانی کی فراہمی، تقسیم کار اور فیلڈ عملے کی کارکردگی کا…

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا جعلی اور ٹیمپر شدہ نمبر پلیٹس کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ لاہور، 5 جون: پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے جعلی، کلون شدہ اور ٹیمپر شدہ گاڑیوں کی نمبر پلیٹس کے خلاف مصنوعی ذہانت پر مبنی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے کریک ڈاؤن مزید سخت کر دیا ہے۔ ترجمان پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے مطابق گزشتہ…

سابق ایم پی اے قمر منصور کی والدہ محترمہ کے انتقالِ پُرملال پر گہرا دُکھ اور افسوس ہے۔ ڈاکٹر فاروق…

تعزیتی پیغام: ڈاکٹر فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں سابق ایم پی اے قمر منصور کی والدہ ماجدہ کے انتقالِ پُرملال پر اپنے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ڈاکٹر فاروق ستار نے…

زونگ فائیوجی نے پاکستان ڈیجیٹل ایوارڈز میں دو اہم اعزازت حاصل کرلیے

پریس ریلیز اسلام آباد۔5جون، 2026۔۔۔۔ پاکستان کی معروف ٹیکنالوجی سروسز کمپنی زونگ 5جی نے ملک کے معتبر ترین پلیٹ فارم سے دو اہم اعزازات حاصل کر کے قومی سطح پر نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔زونگ نے ”مائی زونگ ایپ“ کے لیے بہترین سوشل میڈیا مہم…

وفاقی و پنجاب حکومت کا اقلیتی حقوق و انسانی حقوق کے فروغ پر اتفاق

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 5 جون: پنجاب کے وزیر برائے اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑا نے وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف و انسانی حقوق سینیٹر اعظم نذیر تارڑ سے ملاقات کی، جس میں ملک میں اقلیتی بہبود، بین المذاہب ہم آہنگی…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا یوم ماحولیات پیغام، گرین بلوچستان مہم جاری

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ماحولیات کا تحفظ انسانی بقا، معاشی ترقی اور آنے والی نسلوں کے محفوظ مستقبل کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا پنجگور آپریشن پر اظہار اطمینان، سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 5 جون: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے جوانوں کی پیشہ ورانہ کارکردگی کو سراہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ “فتنہ الہندوستان” سے وابستہ…

موٹروے پولیس کی چکری کے قریب کارروائی، 1200 کلو مضرِ صحت گوشت برآمد

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 5 جون: نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس نے عوامی صحت کے تحفظ کے لیے موٹروے ایم-2 پر چکری کے قریب بروقت کارروائی کرتے ہوئے 1200 کلوگرام مضرِ صحت گوشت برآمد کر لیا، جسے غیر محفوظ طریقے سے جھنگ سے راولپنڈی…