Browsing Category
پاکستان
مسیحی برادری کے وفد کی وفاقی وزراء سے ملاقات، اقلیتی حقوق اور قانونی اصلاحات پر تبادلۂ خیال
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: مسیحی برادری کے ایک نمائندہ وفد نے وفاقی وزیر قانون، انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ اور وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے ملاقات کی، جس میں اقلیتوں کے حقوق، قانونی اصلاحات اور مسیحی برادری…
وزیرداخلہ بلوچستان کا جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ کا دورہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
قلعہ عبداللہ، 03 جون: میر ضیاء اللہ لانگو اور میر علی مدد جتک نے جنگل پیرعلیزئی مہاجر کیمپ کا دورہ کیا اور علاقے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لیا۔
دورے کے دوران وزیر داخلہ بلوچستان نے حکام کو ہدایت کی…
بلوچستان میں تعلیمی اصلاحات، پرائمری اسکول ’’جینڈر فری‘‘ قرار دینے کی تجویز
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 04 جون: میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت اعلیٰ سطح اجلاس میں بلوچستان میں تعلیم، صحت اور امن و امان کے شعبوں میں جامع اصلاحات متعارف کرانے اور شرح خواندگی میں اضافے کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔
اجلاس میں…
کشمیری بچوں پر بھارتی مظالم عالمی ضمیر کے لیے سوالیہ نشان، حریت کانفرنس
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: کل جماعتی حریت کانفرنس کے سیکریٹری اطلاعات مشتاق احمد بٹ نے جارحیت کے شکار معصوم بچوں کے عالمی دن کے موقع پر کشمیری بچوں پر بھارتی مظالم پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر قانونی طور پر بھارت کے…
چیئرمین سینیٹ کا اٹلی کے قومی دن پر مبارکباد پیغام
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے اٹلی کے 80ویں قومی دن پر اطالوی قیادت اور عوام کو مبارکباد دی ہے۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان دیرینہ دوستانہ تعلقات ہیں اور دونوں ممالک مختلف شعبوں میں…
مہاجرین کشمیر 1989 اجلاس، سیاسی نمائندگی اور کوٹہ بحالی کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: ورکنگ کمیٹی مہاجرین جموں و کشمیر 1989 کے اجلاس میں سیاسی، آئینی اور سماجی مسائل پر تفصیلی غور کیا گیا اور متعدد قراردادیں منظور کی گئیں۔
اجلاس میں مہاجرین کے لیے آزاد جموں و کشمیر اسمبلی میں دو نشستیں مختص…
حافظ نعیم کا بجٹ میں ٹیکس ریلیف، آئی پی پیز معاہدے ختم کرنے کا مطالبہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے مطالبہ کیا ہے کہ وفاقی بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو انکم ٹیکس میں مکمل ریلیف دیا جائے جبکہ بجلی، گیس اور پٹرول کی قیمتوں میں نمایاں کمی کی جائے۔
انہوں نے کہا کہ…
آل پارٹیز کانفرنس مظفرآباد: جمہوری تسلسل، انتخابات اور آئینی استحکام پر بڑا اتفاق
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
مظفرآباد: ایوانِ وزیر اعظم میں منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس میں آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی قیادت نے موجودہ سیاسی صورتحال، آئینی تسلسل اور انتظامی معاملات پر اہم مشاورت کی۔ اجلاس میں تمام بڑی سیاسی و مذہبی جماعتوں کے…
ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے دفتر کا اچانک دورہ کیا
گوادر3جون: ڈپٹی کمشنر گوادر نقیب اللہ کاکڑ نے محکمہ سوشل ویلفیئر کے دفتر کا اچانک دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف شعبہ جات، دفتری امور، عمارت کی حالت اور دستیاب سہولیات کا تفصیلی جائزہ لیا۔دورے کے دوران متعدد ملازمین کی غیر حاضری…
