Browsing Category

پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد: وفاقی محتسب کی معائنہ ٹیم نے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا دورہ کرتے ہوئے مسافروں کو بہتر سہولیات کی فراہمی اور شکایات کے فوری ازالے کی ہدایت جاری کی ہے۔ ایڈوائزر میجر جنرل (ر) ہارون سکندر پاشا کی…

گوادر میں ترقیاتی منصوبے مکمل کیے گئے، میر حمل کلمتی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ گوادر: بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما اور سابق صوبائی وزیر میر حمل کلمتی نے کہا ہے کہ ان کے دور حکومت میں گوادر میں جامع ترقیاتی منصوبے شروع کیے گئے جن کے اثرات آج بھی نظر آ رہے ہیں۔ گوادر پریس کلب کے پروگرام…

پیشہ ورانہ تربیت گڈ گورننس کے لیے ناگزیر ہے، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ افسران کی استعداد کار بڑھانے اور گڈ گورننس کو یقینی بنانے کے لیے پیشہ ورانہ تربیت ناگزیر ہے، جبکہ قابل اور دیانتدار افسران ترقی یافتہ بلوچستان کے خواب کو…

جدید تعلیم اور مہارت وقت کی ضرورت ہے، گورنر بلوچستان

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ تعلیم جامد نظام نہیں بلکہ ایک متحرک اور مسلسل ارتقائی عمل ہے، جسے وقت کے تقاضوں اور انسانی ضروریات سے ہم آہنگ بنانا ناگزیر ہے۔ وزیراعظم لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت…

بجٹ سے قبل عمران خان سے ملاقات چاہتے ہیں، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 03 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت مالی سال 27-2026 کا بجٹ پیش کرنے جا رہی ہے اور بجٹ کو حتمی شکل دینے سے قبل عمران خان سے ملاقات کر کے رہنمائی…

خیبرپختونخوا میں 72 چیف منسٹر ماڈل سکولز قائم کرنے کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ پشاور، 03 جون: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت چیف منسٹر ماڈل سکولز کے قیام سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں منصوبے کے ابتدائی خدوخال اور مجوزہ فریم ورک پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ وزیراعلیٰ…

وفاقی وزیر قانون اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، قانونی امور پر تبادلہ خیال

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ اسلام آباد، 03 جون: وفاقی وزیر برائے قانون و انصاف سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، آئینی و قانونی صورتحال اور مختلف عوامی معاملات پر تفصیلی…

بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں آف گریڈ پاور اسٹیشنز کے قیام کا فیصلہ

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ایک اعلیٰ سطحی مشاورتی اجلاس میں بلوچستان کے دور افتادہ علاقوں میں بجلی کی فراہمی اور ترسیل کے نظام میں بہتری کے لیے منی اور آف گریڈ پاور اسٹیشنز کے…

118 پر شکایات کے ازالے میں تاخیر، کیسکو کی ناقص کارکردگی پر افسران کے خلاف کارروائی

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کوئٹہ، 03 جون: کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے صارفین کی جانب سے ہیلپ لائن 118 پر درج شکایات کے بروقت ازالے میں تاخیر اور ناقص کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کے خلاف محکمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔…

کشمور انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کا مطالبہ

Writing عسکر انٹرنیشنل رپورٹ کشمور، 03 جون: کشمور میں صحافتی حلقوں کی جانب سے انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے ایک افسر کے خلاف مبینہ بے ضابطگیوں اور جانبداری کے الزامات سامنے آئے ہیں، جن میں ایکریڈیٹیشن کارڈز کے اجرا میں غیر شفاف طریقہ کار اختیار…