Browsing Category
پاکستان
وزیر داخلہ محسن نقوی کی وزیراعظم سے ملاقات، امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو
لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی امن وامان اور سکیورٹی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
لاہور میں ہونے والی ملاقات میں وزیرداخلہ نے وزیراعظم کو گلگت بلتستان میں آئندہ انتخابات کے لیے…
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے
خانپور ڈیم میں دوست کو بچاتے ہوئے 2 نوجوان ڈوب کر جاں بحق ہو گئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ واقعہ خانپور ڈیم میں پیش آیا، جہاں 3 دوست نہانے کے لیے پانی میں اترے۔ اس دوران ایک نوجوان گہرے پانی میں چلا گیا، جسے بچانے کے لیے اس کے 2 دوست بھی…
اسلام آباد میں مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد میں آج سے مارکیٹس اور مالز رات 8 بجے بند ہوں گے، میڈیکل اسٹورز، اسپتال پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے ۔
نوٹیفکیشن کے مطابق نئی پابندیاں یکم جون 2026 سے نافذ ہوگئی ہیں۔ فارمیسیاں، اسپتال، میڈیکل اسٹورز پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔…
خیبرپختونخوا پارلیمانی اتحاد مستحکم، بجٹ میں عوامی فلاح ترجیح قرار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
وزیر اعلیٰ کا پارلیمانی اجلاس، صوبائی حقوق، بجٹ حکمتِ عملی اور بانی جماعت کی صحت پر شدید تشویش کا اظہار
پشاور: وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کی زیر صدارت وزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور میں پارلیمانی پارٹی کا اہم…
قلعہ عبداللہ میں فائرنگ، پانچ افراد جاں بحق، متعدد زخمی
قلعہ عبداللہ: ضلع قلعہ عبداللہ کے علاقے میزئی اڈہ میں فائرنگ کے واقعے میں کم از کم پانچ افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کی جس کے نتیجے میں علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔
اطلاعات کے…
گلگت کارڈیک ہسپتال میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح، انجیوگرافی سروسز کا آغاز
گلگت: گلگت کارڈیک ہسپتال میں جدید کیتھ لیب کا افتتاح کر دیا گیا ہے، جس کے بعد یکم جون 2026 سے انجیوگرافی سروسز کا باقاعدہ آغاز ہوگا۔
سیکرٹری صحت آصف اللہ خان نے کہا کہ یہ سہولت گلگت بلتستان میں امراضِ قلب کے علاج میں خود…
گلگت بلتستان میں صاف و شفاف انتخابات کے لیے سخت اقدامات، ضابطہ اخلاق پر مکمل عملدرآمد کا اعلان
گلگت: چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجہ شہباز خان نے کہا ہے کہ عام انتخابات کے دوران ضابطہ اخلاق پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے اور خلاف ورزی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
انہوں نے کہا کہ انتخابی عمل کو سبوتاژ…
بھارہ کہو ٹریفک حادثہ، مرکزی ملزم چند گھنٹوں میں گرفتار
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد، 31 مئی 2026: ترجمان اسلام آباد پولیس کے مطابق بھارہ کہو ٹریفک حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم واسق موقع سے فرار ہوگیا تھا تاہم اسلام آباد پولیس نے بروقت…
بلوچستان میں نوجوانوں کے لیے روزگار اور ہنر مندی کے نئے پروگرام، بجٹ 2026-27 میں خصوصی توجہ
عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
کوئٹہ، 31 مئی: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی اور انہیں بااختیار بنانے کے لیے ایک جامع تبدیلی ایجنڈا شامل کیا گیا ہے، جس کا بنیادی مقصد صوبے…
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حج 2026 کے انتظامات پر سعودی عرب کو خراج تحسین
پشاور، 31 مئی 2026: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی نے حج 2026 کے مثالی انتظامات پر سعودی عرب کی حکومت اور پاکستان میں تعینات سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔
وزیراعلیٰ نے اپنے خط میں سعودی…
